1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

حراموش کو فراموش کرنا آسان نہیں

سید عمران نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 9, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    کچھ عرصہ قبل سیر و تفریح کے دلدادہ ہمارے ایک دوست گلگلت سے دس گھنٹے کا پیدل ٹریک طے کرکے قدرت کی رعنائیاں سموئے حسین وجمیل وادی حراموش پہنچے۔۔۔
    واپسی پر وہاں کی تصاویر کا انبار لے آئے۔۔۔
    تھوڑا تھوڑا کرکے آپ سے شئیر کرتے ہیں۔۔۔
    دل کو موہ لینے اور سانسیں روک دینے والےنظارے۔۔۔
    سرسبز جنگلات، سرمگیں آسمان، بہتے چشمے، گنگناتی آبشاریں، دودھیا گلیشئیر۔۔۔
    فطرت، حسن اور سناٹا۔۔۔
    بس اور کیا چاہیے؟؟؟
    تو پھر اس مسحور کن وادی کے سحر میں گرفتارہونے کے لیے تیار ہوجائیے!!!
     
    آخری تدوین: ‏مئی 9, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایسا سماں اور ہوگا کہاں!!!

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مئی 9, 2019
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    اپنی دنیا الگ بسانی ہے!!!

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مئی 9, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایک درخت۔۔۔
    جس کے بعد درخت ہی درخت!!!

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 4
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    آج کے لیے اتنا ہی۔۔۔
    باقی باقی!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,142
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت دلفریب ! :thumbsup2: زبردست :star2:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ ہے دیس میرا!!!

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    ھٰذان بتانِ پربتان۔۔۔
    یعنی دو پربتوں کے درمیان!!!
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زبردست بہت عمدہ فوٹوگرافی۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 15, 2019
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مطلب بھیا اب آپ پرائے مال پر اپنے نام کا لیبل لگا کر مارکیٹ میں پیش کریں گے ۔
     
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    ضروری نہیں کہ آتی ہو ہر ندی فرازِ کوہ سے گاتی ہوئی!!!
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    ؟؟؟
    :idontknow::idontknow::idontknow:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فوٹوگرافی
     
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    کُٹوال لیک، اپنی چھب گاہ دکھلاتی گاہ چھپاتی ہوئی۔۔۔
    براہ کرم لیک کی لام کے نیچے زیر لگا کر اسے لِیک کرنے سے احتراز کریں!!!
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    لیک سائڈ ویو!!!
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر