حالات نے اوسان خطا کر دیئے شاید
دھوکے میں خوشی کے وه قضا مانگ رہا ہے​

پہلے ہی اسے گھیر کے بیٹھے ہیں مسائل
اور اس پہ وه شادی کی دعا مانگ رہا ہے



(استادِ محترم الف عین سے اصلاح یافتہ)
 
Top