حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

فرخ

محفلین
آئی ایس آئی اور سی آئی اے نے ملکر جو طالبان کی مصیبت گھر میں لاکر پالی تھی، جسکے نتیجہ میں ہمیں آج یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں کہ لوگ سر پر کفن باندھ گھر سے باہر نکلتے ہیں۔ اگر یہی خفیہ انٹیلیجنس کا کردار ہوتا ہے ملکی سالمیت میں تو اس سے ہزار گناہ بہتر ہے کہ اس قسم کا کوئی ادارہ موجود نہ ہو جس کی سرگرمیوں سے اس ملک کی عوام بے خبر ہو!

طالبان کی مصیبت کو گھر میں لانے والی آئی ایس آئی نہیں بلکہ تمہارا چہیتا ملک امریکہ ہے جو جس دن سےہماری سرحدوں تک آیا ہے، ہمارے مقامی طالبان کے روپ میں‌ایسے ہی فتنے جنم لے رہے ہیں۔ ہر کام میں‌آئی ایس آئی کا حوا کھڑا کرنا ہمارے ملک دشمنوں‌کا کام ہے۔حالانکہ اس میں سب سے بڑا کردار غدار مشرف اور اس گھٹیا حکومت کا ہے جس کے بکے ہوئے ٹٹو اپنے ہی ملک کے خلاف کام کرتے ہیں اور انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں‌جب اللہ کی مدد سے نہ صرف یہ ذلیل ہونگے بلکہ اسلام اور پاکستان کے دشمن بھی منہ کی کھائیں گے۔ چاہے وہ لندن میں رہنے والا الطاف غدار ہو یا کافروں کے ملک میں پلنے والا ایک اسلام دشمن فرقہ۔
 
Top