حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سندباد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
پر درخواست تو ہمیشہ برائے غیر حاضری ہی ہوتی ہے :D
دراصل حاضری لگوانے والے نظر نہیں آ رہے تھے، اس لیے ہم نے سوچا کہ جب وہ خود حاضر ہوں گے تو ہماری حاضری کی درخواست موجود پائیں۔ کیا پتہ اس وقت تک ہم کہیں اور چلے گئے ہوں۔
 

جیہ

لائبریرین
ہاں ہاں حاضری لگ گئ ہے سب کی

مگر حاضری لگوانے کے علاوہ بھی تو کچھ کریں نا۔ یہ نہ ہو کہ کھایا نہ پیا۔ گلاس تھوڑا ۔۔۔ بارہ آنے
 

سندباد

لائبریرین
آخر آپ مانیٹر ہیں آپ کی بھی کی کوئی اتھارٹی ہونی چاہئیے۔ کیا استانی جی نے آپ کو کوئی اختیارات تفویض نہیں کئے ہیں؟
 

سندباد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے ہماری استانی جی رتبے کے ساتھ ساتھ عمر میں بھی بڑی ہیں۔ (محض مذاق کر رہا ہوں ورنہ خواتین عمر کے بارے میں کافی حساس ہیں)
 

سندباد

لائبریرین
اس سے پہلے کہ استانی جی جھاڑ پلائیں، میں تو چلا۔ اللہ حافظ انشاء اللہ کل ملاقات ہوگی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top