جیو ٹی و ی

جہانزیب

محفلین
RAHIM.b محفل پر خوش آمدید :welcome:
اور نبیل بھائی کیا خیال ہے جیو نیوز کو اردو ویب پر نا کر دیا جائے؟
 
خیال تو نیک ہے جہانزیب بھائی بس اسکو جلدی سے عملی جامہ پہنا دیجئے

مگر یہ سٹریم ٹی وی خبریں کیوں نہیں دے رہا۔ صرف فوٹو ہی دکھاتا ہے نیوز ریڈرز کے
 
مطلب میں ادھر نیوز ریڈرز کے منہ دیکھنے گیا ہوا تھا وہ کیا نام تھا اسکا محترمہ فطرت خاتمہ میک اپ سے بھرپور اس سے تو اچھی شکل کی میری ہمسائی ہے ادھر اس منہ نہ دیکھ لیتا صبح بغیر میک اپ کے جی
 
Top