جیو ٹی وی پھر سے بند

عسکری

معطل
لو جی فوج آگئی مدد کے لیے مجھے تو یہ سب 1979 جیسا لگ رہا ہے بالکل ویسا کا ویسا ہے۔

ساڈی فوج آوے ای آوے

؂
40412_big.jpg


لانگ مارچ :ملک کے مختلف علاقوں میں فوج طلب
اسلام آباد: لانگ مارچ اور دھرنے کے پیش نظر ملک کے مختلف علاقوں میں فوج طلب کر لی گئی ہے۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اظہر عباس نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سول انتظامیہ نے حساس علاقوں میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کی ہے۔
http://www.aajtv.com/urdu/national/2009/03/14/40412_2_story.html
 

عسکری

معطل
بندہ بنڑ جا میں تینوں آخری واری سمجھان آیا واں نیں تے فیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

40363_big.jpg



فوج عوام سے۔۔

چلو اوے کاکے گھر جاؤ تہاڈا کم نیں ملک چلاونا۔سوہنا پی سی او او چلاڑا تے پاکستان چلاڑا بڑا اوکھا کم ای۔
40394_big.jpg
 

عسکری

معطل
اوے پا جی کوئی آوے یا جاوے ساڈی کرسی پکی اے تسی فکر نا کرو۔ایویں نیی میں مولانا ڈیزل۔

40366_big.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آپ یہ کیوں بھول رہے ہیں کہ " ۔۔۔۔۔۔ سول انتظامیہ نے حساس علاقوں میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کی ہے ۔۔۔۔۔ "
 

عسکری

معطل
اس بندے نے بغیر جنگ لڑیے ای جرنل بن جانڑ دا ریکارڈ قائم کیتا اے لنڈے بازار توں وردی لے کے

85423653.jpg
 

عسکری

معطل
بھائی ہم نے تو سنا تھا کنٹینرز سامان کی نقل و حمل کے لیے بندرگاہ سے دوسری بندرگاہ کے لیے استمال ہوتے ہیں اب یہ اسلام آباد میں ہوں تو اس کا مطلب یہی ہوا نا۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری نہیں ہے کہ بندرگاہ کے لیے ہی استعمال ہوتے ہیں۔ ہاں سامان کی ترسیل کے لیے ضرور کہہ سکتے ہیں۔
 
Top