جینز /jeans

تعبیر

محفلین
mens-jeans-01.jpg




mens-jeans-02.jpg




mens-jeans-03.jpg



mens-jeans-04.jpg



mens-jeans-04.jpg



mens-jeans-05.jpg



mens-jeans-06.jpg
 

تعبیر

محفلین
مجھے پیش لگانا نہیں آتا

ویسے آپ کے لیے دونوں صحیح ہیں کہ ایک اوتار کی مناسبت سے اور دوسرا آپ کے نام کی مناسبت سے
 

فہیم

لائبریرین
مجھے پیش لگانا نہیں آتا

ویسے آپ کے لیے دونوں صحیح ہیں کہ ایک اوتار کی مناسبت سے اور دوسرا آپ کے نام کی مناسبت سے

ہاہاہاہاہاہاہا
نام کی مناسبت سے:laugh:

ویسے جب لڑکیوں کا نام نسیم ہوسکتا ہے تو کیا پتہ فہیم بھی ہوتا ہو:rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
تعبیر ، میرے لئے بھی جینز لائیے اچھی اچھی سی ، میں نے خریدنی ہیں ابکے ، سو پتا چلے کون سی والی اچھی لگ سکتی ہے ۔ ویسے تو کیٹلاگ سے دیکھ سکتے ہیں ، میں کبھی کبھی آن لائن آڈر پے بھی منگواتی ہوں کوئی شرٹ ، کوئی جینز ،
مگر جتنی بھی ہیں اب ان سے دل تنگ آگیا ہے پہن پہن کے :( آپ میرے لئے ، شرٹیں ، جین ، اور پینٹیں ، یہ لے کر آئیے ۔ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
جی بوچھی انشاء اللہ جلد ہی آپ کی فرمائش پوری کرتی ہوں :) :hatoff:




ہاں بس میں انتظار کروں گی ۔ :hatoff: میرے لئے اسٹائلش اسٹائلش کپڑے لائیے ۔ جو میں پہنوں اور جین ، شرٹ، وغیرہ بھی ۔

کیا پتا کوئی دیکھکر پسند آجائے اور میں خرید ہی لوں :music:
 
Top