قیصرانی نے کہا:جیبے میں ہم ہیں صورت جاناں لئے ہوئے
اس نیلے لفظ کی وضاحت کر دی جائے تو کچھ بات بنے
میں بھی یہی سمجھ رہا تھا، پر پنجابی سے اتنی واقفیت نہیں تھی کہ دعویٰ کر سکتا۔ خیر شکریہسیمل نے کہا:میرا خیال ہے یہ اردو کے لفظ “جیب“ کا پنجابی ورژن ہے۔۔۔۔ یعنی پاکٹ مراد ہے یہاں۔۔۔۔ جہاں تک میری ناقص سمجھ پہنچی۔۔۔۔![]()
![]()
ماڈرن عاشق۔ لیکن سوال تو ان کا وہیں رہ گیا؟ ویسے سلام ٹھوکنے سے لگا کہ یہ ان کا اپنا ہی سوال ہےدوست نے کہا:کیسا پنجابی قسم کا عاشق ہے بجائے کہ دل میں تصویر ہو جیبے میں لیے پھرتا ہے۔ کسی نے جیب کاٹ لی تو؟؟
دوست نے کہا:ٹھیک۔ تو یہ جیب کی پنجابی تھی۔
کیسا پنجابی قسم کا عاشق ہے بجائے کہ دل میں تصویر ہو جیبے میں لیے پھرتا ہے۔ کسی نے جیب کاٹ لی تو؟؟
قیصرانی نے کہا:میں بھی یہی سمجھ رہا تھا، پر پنجابی سے اتنی واقفیت نہیں تھی کہ دعویٰ کر سکتا۔ خیر شکریہسیمل نے کہا:میرا خیال ہے یہ اردو کے لفظ “جیب“ کا پنجابی ورژن ہے۔۔۔۔ یعنی پاکٹ مراد ہے یہاں۔۔۔۔ جہاں تک میری ناقص سمجھ پہنچی۔۔۔۔![]()
![]()
سید حسن نظامی نے کہا:آپ سب کی بارگاہ میں ادب سے سلام ٹھوکتا ہوں
ایک عاشق نامراد نے کہا جیبے میں ہم ہیں صورت جاناں لئے ہوئے
لیکن مجھے اس سے اختلاف ہے کیا آپ کو ہے اور ہے تو کیوں ذرا بتائیے
اس نے کیا غلط کہا
اور کس طرح اسے درست کیاجائے