جیبے میں‌ھم ہیں‌صورت جاناں لئے ہوئے

حسن نظامی

لائبریرین
آپ سب کی بارگاہ میں ادب سے سلام ٹھوکتا ہوں
ایک عاشق نامراد نے کہا جیبے میں ہم ہیں صورت جاناں لئے ہوئے
لیکن مجھے اس سے اختلاف ہے کیا آپ کو ہے اور ہے تو کیوں ذرا بتائیے
اس نے کیا غلط کہا
اور کس طرح اسے درست کیاجائے
 
سیمل

محفلین
یہ اختلاف ابھی صرف آپ کی طرف سے ہے اگر تو باقی لوگ متفق ہوئے تو یقیننا اس نکتہ اعتراض کو حل کیا جا سکتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
جیبے میں ہم ہیں صورت جاناں لئے ہوئے

اس نیلے لفظ کی وضاحت کر دی جائے تو کچھ بات بنے
 
سیمل

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جیبے میں ہم ہیں صورت جاناں لئے ہوئے

اس نیلے لفظ کی وضاحت کر دی جائے تو کچھ بات بنے

میرا خیال ہے یہ اردو کے لفظ “جیب“ کا پنجابی ورژن ہے۔۔۔۔ یعنی پاکٹ مراد ہے یہاں۔۔۔۔ جہاں تک میری ناقص سمجھ پہنچی۔۔۔۔ :? :shock:
 
قیصرانی

لائبریرین
سیمل نے کہا:
میرا خیال ہے یہ اردو کے لفظ “جیب“ کا پنجابی ورژن ہے۔۔۔۔ یعنی پاکٹ مراد ہے یہاں۔۔۔۔ جہاں تک میری ناقص سمجھ پہنچی۔۔۔۔ :? :shock:
میں بھی یہی سمجھ رہا تھا، پر پنجابی سے اتنی واقفیت نہیں تھی کہ دعویٰ کر سکتا۔ خیر شکریہ
 
دوست

محفلین
ٹھیک۔ تو یہ جیب کی پنجابی تھی۔
کیسا پنجابی قسم کا عاشق ہے بجائے کہ دل میں تصویر ہو جیبے میں‌ لیے پھرتا ہے۔ کسی نے جیب کاٹ لی تو؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
دوست نے کہا:
کیسا پنجابی قسم کا عاشق ہے بجائے کہ دل میں تصویر ہو جیبے میں‌ لیے پھرتا ہے۔ کسی نے جیب کاٹ لی تو؟؟
ماڈرن عاشق۔ لیکن سوال تو ان کا وہیں رہ گیا؟ ویسے سلام ٹھوکنے سے لگا کہ یہ ان کا اپنا ہی سوال ہے :lol:
 
سیمل

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سیمل نے کہا:
میرا خیال ہے یہ اردو کے لفظ “جیب“ کا پنجابی ورژن ہے۔۔۔۔ یعنی پاکٹ مراد ہے یہاں۔۔۔۔ جہاں تک میری ناقص سمجھ پہنچی۔۔۔۔ :? :shock:
میں بھی یہی سمجھ رہا تھا، پر پنجابی سے اتنی واقفیت نہیں تھی کہ دعویٰ کر سکتا۔ خیر شکریہ

شکریے کا شکریہ۔۔۔۔ یہ میرا خیال ہی ہے کہ یہ لفظ پنجابی کے طور پر استعمال کیا گیا ہے اس کے صحیح یا غلط ہونے کا تو وہی بتائیں گے جنھوں نے لفظ استعمال کیا۔۔۔۔۔
 
حسن نظامی

لائبریرین

سلام مسنون ودعوات الصالحات
لفظ غلط ہے یا صحیح یہ تو وہ شاعر اعظم ہی بتا سکیں گے جنہوں نے یہ کہا
مگر کچھ عجیب ہے اسی لئے میں نے آپ کی رائے طلب کی
میرے ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ شاید یہ جیب میں محبوب کی صورت کو لینا ممکن ہے
ذرا سوچئے موبائل تصاویر تو بناتا ہی ہے بلکہ متحرک فلم بھی بنا لیتا ہے
مزید تصویر کی بات ہوئی ہے محبوب کی نہیں آپ اس طرح لیجئے نا اس کو
ہاں قیصرانی بھائی آپ کچھ قریب ہی ہیں شاعر اعظم ﴿یعنی بے وقوف اعظم کے
 
شمشاد

لائبریرین
سید حسن نظامی نے کہا:
آپ سب کی بارگاہ میں ادب سے سلام ٹھوکتا ہوں
ایک عاشق نامراد نے کہا جیبے میں ہم ہیں صورت جاناں لئے ہوئے
لیکن مجھے اس سے اختلاف ہے کیا آپ کو ہے اور ہے تو کیوں ذرا بتائیے
اس نے کیا غلط کہا
اور کس طرح اسے درست کیاجائے

پہلے یہ بتائیں کہ صورتِ جاناں تصویر کی صورت میں ہے کہ اس کا نقاب بنوایا ہوا ہے؟
 
Top