مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

تعبیر

محفلین
جیا بہت بہت مبارک ہو

مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے اور میں آپ کے کمنٹس/replies بہت بہت انجوائے کرتی ہوں اور آپکی participation کسی بھی ٹاپک میں خاص کر میرے اسٹارٹ کیے گئے ٹاپک میں بہت بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت شاندار لگتی ہے ۔

ایسی طرح ہنستی اور ہنساتی رہیں


1190039274_congrats9.jpg


flowers.gif



1190039274_congrats3.gif
 

فاروقی

معطل
فارقی صاحب ہمارے بھی دو ہزار پیغامات ہو گئے آپ کو خیال تو کیا شرم تک نہ آئی کہ ہم کو بھی ایک مبارکباد دے مارتے :grin:

صاحب ناراضگی کس لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی اپ تین ہزاری ہوتے ہیں تو سابقہ شکوے بھی سفید کپڑوں پہ پڑی ہوئی دھول کی طرح دور کر دیں گے۔۔:hatoff:۔اب مسکرائیے ایک دفعہ۔:laugh:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ ۔۔۔۔آپ تو ہنسے بھی بہت پیارا ہیں۔۔۔۔۔۔:grin:
 

جیا راؤ

محفلین
اچھا، پہلے آپ لیٹر لکھیں گے، پھر آپ نے صدا لگانی ہے کہ "مرے خط مجھے واپس کردو" :grin:

اس منزل پر پہنچنا بہت بہت مبارک ہو جیا۔۔۔ جیسا کہ ہم سبھی جانتے ہیں، آپ نے ابھی ہی لکھنا شروع کیا ہے۔ :mrgreen: تو ہم امید کرتے ہیں کہ لکھت پڑھت کا یہ سلسلہ اب جاری رہے گا اور ہمیں آپ اپنے کلام سے مستفیض کرتی رہیں گی۔ :hatoff:


ارے۔۔ لکھنا تو ہم نے بچپن میں ہی شروع کر دیا تھا۔۔ ابھی کب ! :eek:
(ویسے ابھی بھی ہمارا بچپن ہی ہے۔۔ :blush:پچپن نہ سمجھا جائے۔۔ :grin::grin:)

مبارکباد کے لئے بہت شکریہ۔۔ :hatoff:
 

جیا راؤ

محفلین
آپ وہی والی جیاراؤ ہیں نا جنہیں دیکھ کر ہمیں جیہ سوات والی یاد آگئی تھیں اور میں نے شعر لکھ مارا تھا ۔ بھئی بہت جلدی ماہر ہوگئیں ۔ مبارک باد دینے میں میں بہت کنجوس ہوں مگر شکرگزار ضرور ہوں کہ آپ نے محفل کو اس قابل سمجھا کہ ایک ہزار مرتبہ اس میں اپنی رائے کا اظہار کیا ۔

جیا آپ کا بہت شکریہ


جی وہی والی جیا راؤ۔۔۔ :)
اور ہم شکرگزار ہیں کہ اہلِ محفل نے ہمارے ہزار پیغامات برداشت کئیے۔۔۔ :):)
 

مغزل

محفلین
شکریہ مغل جی۔۔۔ :):)

ایک اور بینر بنوا لیتے ہیں۔۔۔
"مہارت کی مہار بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔" :grin::grin:

اب چونکہ مہارت کا منصب حاصل ہوچلا ہے سو ۔۔
خوش رہیے اور خوب خوب مراسلے سجائیے۔
جلد ہی آپ تخت نشین ہوجائیں گی ۔۔ :laugh:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تخلیہ !!
 

جیا راؤ

محفلین
جیا بہت بہت مبارک ہو

مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے اور میں آپ کے کمنٹس/replies بہت بہت انجوائے کرتی ہوں اور آپکی Participation کسی بھی ٹاپک میں خاص کر میرے اسٹارٹ کیے گئے ٹاپک میں بہت بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت شاندار لگتی ہے ۔

ایسی طرح ہنستی اور ہنساتی رہیں


1190039274_congrats9.jpg


flowers.gif



1190039274_congrats3.gif



اتنے پیارے انداز میں مبارکباد دینے کا بہت بہت بہتتتتتتتت شکریہ تعبیر جی۔۔۔۔
بہت ہی اچھا لگا مجھے۔۔۔
خاص طور پر سرخ گلاب اور آپ کے الفاظ۔۔۔۔:):)
بہت سارا خوش رہئیے ہمیشہ۔۔۔ :)
 
Top