ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
گرہ تو گلاس کو پہلے ہی لگی ہوئی ہے، احمد بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ بھی آہنی قسم کی !یہ مصرعِ ثانی ہے، گرہ لگانے کے لئے پہلا مصرع درکار ہے۔ آپ حضرات و خواتین طبع آزمائی کر سکتے ہیں۔![]()
![]()
میرا مشورہ تو یہ ہے کہ:
نہیں ہے گرچہ تو آزاد پھر بھی لگ آزاد
جہاں گلاس مقید ہیں اور جگ آزاد
😐