جہان میں کبھی نہیں گئ

armanfaruqui

محفلین
ہم آج اپنی شادی کی سالگرہ ایسی جگہ پر منائنگے جہاں مین پہلے کبھی نہیں گئ۔ بیوی نے شوہر سے کہا۔

اچھا تو چلو ہم اپنی شادی کی سالگرہ اپنے کچن میں منائنگے۔ شوہر نے جواب دیا
 
Top