جہانیاں میں 7 سالہ لڑکے کی 6 سالہ لڑکی سے شادی

فخرنوید

محفلین
1100611168-1.gif


روزنامہ ایکسپریس:
25 اپریل 2009
 

arifkarim

معطل
ہاہاہا، ہماری قوم کی جہالت کی ایک اور مثال!
میاں بیوی اور انسانی اجسام کی انفارمیشن بچپن سے ہی بچوں کو دینے پر ہمیں کھرلگ جاتی ہے۔ البتہ شادی کروانے میں کوئی حرج نہیں! ہاہاہا
 

ساجد

محفلین
نہایت کم عمری کی شادی ہے ایسی شادیوں کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئیے۔
عارف کریم ، آپ نے بہت اچھے طریقے سے ہماری ایک معاشرتی منافقت کو بے نقاب کیا ہے۔
 
Top