جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

ساقی۔

محفلین
ہاں جی بالکل سچ کہا آپ نے ۔۔۔۔ جب گنجا مشرف کی پکڑمیں تھا تو کلثوم نواز میدان میں اتری تھی ۔۔۔۔۔کم از کم یہ نام نہاد شریف عورت برقع تو لے لیتی سارا جسم نظر آرہا تھا۔ روڈوں پر پھر رہی تھی پتہ نہیں لوگ کیسی کیسی گندی نظریں ڈالتے ہونگے۔ ادھر تو لوگ قبروںمیں دفن عورتوں کی لاشوں تک کو نہیں بخشتے یہ توپھر بھی ایک جیتی جاتی عورت ہے۔
اور پھر جن کی بیٹیاں گھروں سے بھاگ جاتی ہوں ان کی کیا عزت ہوگی۔
سوال گندم ، جواب چنا!
 
ٹوٹر پر پیغام
Ansar Abbasi‏@AnsarAAbbasi 3m
Dr TuQ sets 2 conditions 2 getout of plane. 1) Provided bullet proof car. 1) LIVE COVERAGE OF ALL TVs OF HIS DRIVE FROM AIRPORT TO HIS PLACE​
 
محترم طاہر القادری صاحب ان مطالبات اور شرائط پر طیارے سے باہر آنے پر راضی ہو گئے ہیں :-
اپنے سیکورٹی گارڈز کے جلو میں سفر، بلٹ پروف گاڑی اور تمام ٹیلی ویژین چینلز کی لائیو کوریج۔
انقلاب کی ابتدا :)
 
محترم طاہر القادری صاحب ان مطالبات اور شرائط پر طیارے سے باہر آنے پر راضی ہو گئے ہیں :-
اپنے سیکورٹی گارڈز کے جلو میں سفر، بلٹ پروف گاڑی اور تمام ٹیلی ویژین چینلز کی لائیو کوریج۔
انقلاب کی ابتدا :)

انقلاب ہو مگر میڈیا اور خود نمائی سے بھر پور ہو
 
مزید مطالبات
پنجاب حکومت کی مہیا کردہ گاڑی پر نہیں بیٹھوں گا ۔
گورنر پنجاب چوہدری سرور صاحب آئیں، ہم ان کے ساتھ جانے کو تیار ہیں۔
24 گھنٹے کے اندر اندر میری رہائیش پر بیرئیر دوبارہ لگائے جائیں
 
سکندر جس نے اسلام آباد کو یرغمال بنا لیا تھا ، قادری صاحب کے مطالبات بھی ویسے ہی نظر آ رہے ہیں۔
 
گورنر پنجاب چوہدری سرور صاحب اور محترم طاہر القادری صاحب کی ٹیلی فون پر مثبت بات چیت۔
محترم طاہر القادری صاحب کے ذاتی حفاظتی دستے کو رن وے تک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ
حکومت مطالبات مانتی جا رہی ہے۔۔۔۔۔ :battingeyelashes: لگتا ہے بدیسی انقلاب سے ڈر گئی ہے :winking:
لئیق احمد بھائی ذرا تبصرہ فرما دی جیے صورتحال پر :cool2:
 
بلا تبصرہ
BqzVNu_CEAAF5z5.jpg
 
بدیسی انقلاب سے نہیں۔ اس ڈرامے کے ڈائرکٹروں سے ڈری لگتی ہےحکومت
 
قیصرانی

لائبریرین
قادری صاحب ہوں یا حکومت، دونوں ہی ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر غلطیاں کر رہے ہیں۔ اب فوج ان کی ذاتی ملازم تو نہیں ہے کہ ان کو حفاظتی اسکورٹ دینے پہنچ جائے؟
 
Top