جہاد ہند کا شہباز جرنیل

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم
ایک بہت ہی زبردست کتاب جو عموما تنہائی میں رلائی گی لیکن پھر بھی موڈ کی بات ہے:)

ایک مجاہدہ خاتون کی جہاد سے محبت کی داستان ان کی اپنی قلم سے

یا اللہ تو اپنی حکمت سے ہم سے وہ کام لے جوتیری رضا اور ہماری مغفرت کا ذریعہ بنے، یا اللہ ہمیں اپنے نفس اور شیطان کے دھوکے سے بچا کے رکھنا کیونکہ کہ تو ہی ہمارا خالق اور مالک اور رازق ہے ، یا اللہ تو ایک مچھر سے ایک پرندے سے ایک مکھڑے سے دین کا کام لے سکتا ہے اور اپ ان سے حساب کتاب بھی نہیں کریں گے، ہم اپ کے دربار میں دعا کرتے ہیں کہ یہ کام ہم سے لے لیں کیونکہ ہم سے ایک ایک سانس کا حساب لیا جائے گا ۔ اللہ اللہ
یا اللہ ہماری مغفرت فرما
اور دشمنوں کے مقابلے میں ہمیں ثابت قدم رکھنا اور مسلمانوں میں اتفاق پیدا کر

اللہ اکبر کبیرا
 
Top