سیما علی
لائبریرین
زیادہ تر میٹھا ہی ہوتا ہے۔۔۔محنت کا پھل کیا ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے یا کبھی کبھی کڑوا بھی نکل آتا ہے؟
اگر میٹھا نہ بھی ہو تو اد میں مصلحت ہے پروردگار کی ۔۔۔
کبھی کبھی خود فریبی کا شکار ہوتے ہیں ۔۔اس صورت حال میں کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
زیادہ تر میٹھا ہی ہوتا ہے۔۔۔محنت کا پھل کیا ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے یا کبھی کبھی کڑوا بھی نکل آتا ہے؟
خود فریبی کو فریب دیتے ہیں۔زیادہ تر میٹھا ہی ہوتا ہے۔۔۔
اگر میٹھا نہ بھی ہو تو اد میں مصلحت ہے پروردگار کی ۔۔۔
کبھی کبھی خود فریبی کا شکار ہوتے ہیں ۔۔اس صورت حال میں کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
اردو محفل مراسلہ نگاری نے کچھ کہنے اور لکھنے کی جرات سکھائی ۔۔لفظوں کا چناؤ ۔۔ہر وقت یہ ڈر کچھ ایسانہ لکھا جائے جو کسی کی دل آزاری کا سبب بنے ۔۔۔۔یہ جواب تھا اُس سوال کا کہ پوچھاگیا تھا ہرچیز میں نفع نقصان پیشِ نظر رکھتے ہیں؟
جی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اُردُو محفل میں مراسلہ نگاری سے کیا سیکھا؟
اپنے گھر جیسا ہی لگتا ہے اردو محفل میں رہنا۔ اور گھر سے اپنائیت، انسیت تو حد درجے کی ہوتی ہے۔ سمجھئیے کہ پردیس کی دھوپ میں چھاؤں جیسی ہے اردو محفل۔اردو محفل مراسلہ نگاری نے کچھ کہنے اور لکھنے کی جرات سکھائی ۔۔لفظوں کا چناؤ ۔۔ہر وقت یہ ڈر کچھ ایسانہ لکھا جائے جو کسی کی دل آزاری کا سبب بنے ۔۔۔۔
اردو محفل میں رہتے ہوئے آپکو کسقدر اپنائیت کا احساس ہوتا ہے ؟؟