جھُریاں !!

محمداحمد

لائبریرین
اور وہ محفلین جو آج کل محفل کو وقت نہیں دے پا رہے اُن کی طرف سے یہ کلام ہم حاضر کئے دیتے ہیں۔

=============
ہم ایسے بھولنے والے نہیں تھے
ہمیں تم سے نہ ملنے میں کئی مجبوریاں ہوں گی
تمھیں یہ سوچنا تھا
تمھیں یہ سوچنا تو تھا

تمھیں ملنا، تمھارے ساتھ رہنا
بہت آساں تھا دل کا حال کہنا
مگر یہ ہونٹ سلنے میں کئی مجبوریاں ہوں گی
تمھیں یہ سوچنا تھا
تمھیں یہ سوچنا تو تھا

ملیں گے کب تمھیں یہ کیا بتائیں
دلوں میں پھول چاہت کے کھلائیں
مگر یہ پھول کھلنے میں کئی مجبوریاں ہوں گی
تمھیں یہ سوچنا تھا
تمھیں یہ سوچنا تو تھا

ہم ایسے بھولنے والے نہیں تھے
ہمیں تم سے نہ ملنے میں کئی مجبوریاں ہوں گی
تمھیں یہ سوچنا تھا
تمھیں یہ سوچنا تو تھا

===============

صدف منیر کی آواز میں:

آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
خربوزے کو دورے پڑتے ہیں؟؟؟ :eek:

ہاہاہاہاہہا۔۔۔۔۔!

ویسے خربوزوں کا تو نہیں پتہ محفلین کو واقعی دورے پڑتے ہیں۔

اور ان دورہ پر جانے والے محفلین کو دیکھ کر باقی محفلین بھی دورے پر چلے جاتے ہیں۔ بالکل خربوزوں کی طرح رنگ پکڑتے ہیں۔ :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
او چاند بیٹا سوال جواب پر تو غور نہیں کیا :confused: ،،،،،، البتہ دورہ پڑے خربوزے کا ایک فرضی تصور ذہن میں آیا تو ہنسی چھوٹ گئی :laughing: :p :p
سوچیں خربوزہ بیچارہ قسمت کا مارا :p
اِدھر اُدھر سر ٹکراتا پھرے، جھوم رہا ہے، سر پکڑا ہوا ہے اور۔۔ ۔:rollingonthefloor:
گرتا پڑتا بیچارہ :rollingonthefloor:
کسی نہ کسی طرح بیڈ تک پہنچے، لیٹنے لگے اور دھڑام سے نیچے :rollingonthefloor:
اور
اور
پھٹ جائے :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہاہاہاہاہہا۔۔۔ ۔۔!

ویسے خربوزوں کا تو نہیں پتہ محفلین کو واقعی دورے پڑتے ہیں۔

اور ان دورہ پر جانے والے محفلین کو دیکھ کر باقی محفلین بھی دورے پر چلے جاتے ہیں۔ بالکل خربوزوں کی طرح رنگ پکڑتے ہیں۔ :) :)
اوہ اچھا اچھا آپ محاورے کا بول رہے تھے۔
ہاں شاید کہہ سکتے ہیں۔
پر پھر ایک بات ذہن میں رکھیں
خربوزے کچھ میٹھے بھی نہیں ہوتے;)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
سوچیں خربوزہ بیچارہ قسمت کا مارا :p
اِدھر اُدھر سر ٹکراتا پھرے، جھوم رہا ہے، سر پکڑا ہوا ہے اور۔۔ ۔:rollingonthefloor:
گرتا پڑتا بیچارہ :rollingonthefloor:
کسی نہ کسی طرح بیڈ تک پہنچے، لیٹنے لگے اور دھڑام سے نیچے :rollingonthefloor:
اور
اور
پھٹ جائے :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: ،،،، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا اللہ خیر !! ہم لوگوں کا کیا بنے گا ویسے پُتر ؟؟ :eek: :eek: :coffee: :coffee: ۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top