جگت باز بدلے گئے

ساجد

محفلین
گوجرانوالہ کے پتھروں سے لگی سپیڈ اور ائیر کنڈیشنڈ کنٹینر اس بات کے گواہ ہیں کہ

" میں خوف کے بُت توڑنے اور منافقت کی سیاست ختم کرنے آیا ہوں " خان صاحب
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
لگ رہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کسی شادی کی تقریب میں جگت بازی سے محظوظ ہو رہی ہے :)
 
لاہور سے گوجرانوالہ -- 25 گھنٹے میں 96 کلو میٹر

گوجرانوالہ سے کھاریاں -- 2 گھنٹے میں 77 کلومیٹر
۔۔۔۔۔
اور کچھ نہیں بس ایک محاورہ سچ ثابت ہوگیا:p
 
Top