بابا-جی
محفلین
کپتان ہر اُس فرد کو این آر او نہیں دے گا جو اُس کے ہاتھ پر بیعت نہ کرے اور وفادارِی کا حلف نہ اُٹھائے۔فوج اور کابینہ تو کرپشن کیسز میں این آر او دینے کیلئے تیار تھی لیکن وزیر اعظم عمران خان نہیں مانے؛ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
کپتان ہر اُس فرد کو این آر او نہیں دے گا جو اُس کے ہاتھ پر بیعت نہ کرے اور وفادارِی کا حلف نہ اُٹھائے۔فوج اور کابینہ تو کرپشن کیسز میں این آر او دینے کیلئے تیار تھی لیکن وزیر اعظم عمران خان نہیں مانے؛ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
کُچھ مختلف، یہ تو کپتان کر چُکا۔پرفارمنس یعنی اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ناچ گانا کرنا ہوگا؟
او دسو جے عمران خان پنجاب وچ پرویز الہی نوں اتحادی بنڑا سکدا اے تے مولانا فضل الرحمن کو بلوچستان میں وزارتیں کیوں نہیں دے سکدا۔ او تہاڈی ۔۔۔کپتان ہر اُس فرد کو این آر او نہیں دے گا جو اُس کے ہاتھ پر بیعت نہ کرے اور وفادارِی کا حلف نہ اُٹھائے۔
ہو سکتا ہے اس بار نعت اور حمد و نشید کافی ہو۔کُچھ مختلف، یہ تو کپتان کر چُکا۔
اللہ اکبر! کیا رُوحانی منظر ہو گا۔ میرے جیسے بابے سُدھریں گے۔ہو سکتا ہے اس بار نعت اور حمد و نشید کافی ہو۔
پھر تو طاقتور جرنیلوں کو بھی این آر او نہیں ملناکپتان ہر اُس فرد کو این آر او نہیں دے گا جو اُس کے ہاتھ پر بیعت نہ کرے اور وفادارِی کا حلف نہ اُٹھائے۔
چلو کاکا بوٹ کو سلامی دوپھر تو طاقتور جرنیلوں کو بھی این آر او نہیں ملنا![]()
این آر او دینے کی اوقات اُن کی ہی ہے۔ اب وُہ اپنوں کو نہ دینا چاہیں تو مُمکن ہے۔پھر تو طاقتور جرنیلوں کو بھی این آر او نہیں ملنا![]()
جب فوج اور کابینہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کے ذریعہ اپوزیشن کو این آر او دینا چاہتی تھی اور کپتان نہیں مانا تو اس وقت اپنی اوقات کیوں نہیں دکھائی؟این آر او دینے کی اوقات اُن کی ہی ہے۔
جب فوج اور کابینہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کے ذریعہ اپوزیشن کو این آر او دینا چاہتی تھی اور کپتان نہیں مانا تو اس وقت اپنی اوقات کیوں نہیں دکھائی؟
جو اپنی پانچ سیٹیں جیتا اور جو اپنی ایک سیٹ بھی ہار گیا ان کا آپس میں کیا مقابلہاس اخلاقی برتری کے ہوتے مولانا فضل الرحمن کو عمران خان سے کوئی خطرہ نہیں۔ خطرہ عمران خان کو مولانا سے لاحق ہے۔
شاید اوقات دِکھانے کا وقت یا موقع نہ مِلا۔ اب یہ جو دھرنا ہے، یِہ مُجھے اُسی عمل کا تسلسل لگتا ہے۔جب فوج اور کابینہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کے ذریعہ اپوزیشن کو این آر او دینا چاہتی تھی اور کپتان نہیں مانا تو اس وقت اپنی اوقات کیوں نہیں دکھائی؟
تو اس ویڈیو میں اور کیا انکشاف کیا گیا ہے؟
کپتان کا دھرنا قادرِی کے زور پر تھا۔جو اپنی پانچ سیٹیں جیتا اور جو اپنی ایک سیٹ بھی ہار گیا ان کا آپس میں کیا مقابلہ
ظالمو! انتخابی اصلاحات کرو۔کپتان کا دھرنا قادرِی کے زور پر تھا۔![]()
ایک کو لاڈلا کہتے ہیں، جس کی ضد پر اعلان کیا گیا کہ 2018ء تبدیلی کا سال ہے۔ وہ کہتا کہ مجھے دس سیٹوں پر جیتنا ہے، تو وہ بھی ہوجاتا۔جو اپنی پانچ سیٹیں جیتا اور جو اپنی ایک سیٹ بھی ہار گیا ان کا آپس میں کیا مقابلہ
جمہوری انقلابی لاڈلا پنجاب کے ڈاکو سے مفاہمت کرنے پر مجبور نہیں ہوا بلکہ یہ اس کا یوٹَرَن تھاایک کو لاڈلا کہتے ہیں، جس کی ضد پر اعلان کیا گیا کہ 2018ء تبدیلی کا سال ہے۔ وہ کہتا کہ مجھے دس سیٹوں پر جیتنا ہے، تو وہ بھی ہوجاتا۔
نواز شریف جتنا لاڈلا پھر بھی کوئی نہیں جس کو ۱۹۹۷ کے الیکشن میں دو تہائی اکثریت دلوائی گئی، ۱۹۹۰ کے الیکشن میں دھاندلی کر کے وزیر اعظم بنایا گیا اور سزا یافتہ مجرم ہونے کے باجود جعلی بیماریوں کے نام پر ملک سے باہر بھجوایا گیاایک کو لاڈلا کہتے ہیں، جس کی ضد پر اعلان کیا گیا کہ 2018ء تبدیلی کا سال ہے۔ وہ کہتا کہ مجھے دس سیٹوں پر جیتنا ہے، تو وہ بھی ہوجاتا۔
ق لیگ اتحادی نہ بنتی تو ن لیگ کے اراکین توڑ کر حکومت بنانا پڑتی۔جمہوری انقلابی لاڈلا پنجاب کے ڈاکو سے مفاہمت کرنے پر مجب