جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

بابا-جی

محفلین
۲۰۱۹ کے فلاپ دھرنے کے بعد ان کی تمام تر حکمت حکومت پر عیاں ہو چکی ہے
ڈار صاحب! حکُومت نہیں گِرے گی مگر جو مُعاہدہ ہوتا ہے، وُہ تو ہو گا اور مُعاہدے میں مولانا نے بہت کچھ منوا لینا ہے اور 'ریاست' حکُومت سے موقع دیکھ کر بہت کچھ منوا سکتی ہے جو کہ ابھی کپتان مان نہیں رہا۔ مولانا کو سمجھنا کافی مُشکل کام ہے، آسان نہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
اگر فوج کو بلوا لیا جائے تو سارے احتجاجیوں کی پھونک نکل جاتی ہے۔
میرا خیال ہے حکومت کو مظاہرین پر پہلے مرحلے میں ہی تشدد کرنا چاہیے اس طرح تحریک چل ہی نہیں سکے گی۔ دے مار ساڈے چار۔ بلکہ سیدھے سیدھے فائر کرنا جمہوری انقلابی ہوگا۔
 
جاسم محمد

محفلین
ڈار صاحب! حکُومت نہیں گِرے گی مگر جو مُعاہدہ ہوتا ہے، وُہ تو ہو گا اور مُعاہدے میں مولانا نے بہت کچھ منوا لینا ہے اور 'ریاست' حکُومت سے موقع دیکھ کر بہت کچھ منوا سکتی ہے جو کہ ابھی کپتان مان نہیں رہا۔ مولانا کو سمجھنا کافی مُشکل کام ہے، آسان نہیں۔
اپوزیشن کو حکومت سے سب کچھ مل سکتا ہے بس کرپشن کیسز میں این آر او نہیں مل سکتا۔ اگر یہ احتجاج این آر او کے حصول کیلئے ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
اپوزیشن کو حکومت سے سب کچھ مل سکتا ہے بس کرپشن کیسز میں این آر او نہیں مل سکتا۔ اگر یہ احتجاج این آر او کے حصول کیلئے ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
تو پھر ٹھیک ہے مولانا کو بلوچستان میں حکومت دے دیں ورنہ
مولانا دھڑن تختہ کر دے گا۔
 
جاسم محمد

محفلین
میرا خیال ہے حکومت کو مظاہرین پر پہلے مرحلے میں ہی تشدد کرنا چاہیے اس طرح تحریک چل ہی نہیں سکے گی۔ دے مار ساڈے چار۔ بلکہ سیدھے سیدھے فائر کرنا جمہوری انقلابی ہوگا۔
عمران خان نے اسلام آباد دھرنے کے دوران ملک بھر میں ریکارڈ جلسے کئے تھے۔ اگر دھرنوں، احتجاجوں، جلسوں سے حکومتیں جاتی تو اس وقت ن لیگی حکومت ختم ہو جاتی۔ لیکن وہ پھر بھی اپنی آئینی مدت پوری کر کے گئی۔
 
تو پھر دھرنہ ہونے دیں ، کیا ٹینشن ہے اس میں۔ سکون کریں۔ البتہ
مولانا دھڑن تختہ کر دے گا۔
 
جاسم محمد

محفلین
تو پھر ٹھیک ہے مولانا کو بلوچستان میں حکومت دے دیں ورنہ
مولانا دھڑن تختہ کر دے گا۔
مولانا کو بلوچستان میں حکومت مل سکتی ہے۔ شہباز شریف کو پنجاب میں حکومت مل سکتی ہے۔ لیکن کرپشن کیسز میں کسی کو کوئی این آر او نہیں ملے گا۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ کیسے اور کب ممکن ہے جلدی بتائیں۔
پنجاب میں ن لیگ کی اکثریت ہے۔ اگر ق لیگ والے ان کے ساتھ مل جاتے ہیں وہ حکومت بنا سکتے ہیں۔
بلوچستان میں بھی مولانا کی جماعت کو اگر باقی جماعتیں اتحادی بنا لیں تو وہاں ان کی حکومت آ سکتی ہے۔ بس اسٹیبلشمنٹ کے اشارہ کی دیر ہے
 
الف نظامی

لائبریرین
پنجاب میں ن لیگ کی اکثریت ہے۔ اگر ق لیگ والے ان کے ساتھ مل جاتے ہیں وہ حکومت بنا سکتے ہیں۔
بلوچستان میں بھی مولانا کی جماعت کو اگر باقی جماعتیں اتحادی بنا لیں وہ وہاں ان کی حکومت آ سکتی ہے۔ بس اسٹیبلشمنٹ کے اشارہ کی دیر ہے
مولانا اسٹیبلشمنٹ کے اشارے سے زیادہ عمرانی افہام و تفہیم سے پگھل سکتے ہیں ورنہ
مولانا دھڑن تختہ بھی کر سکتا ہے۔
 
بابا-جی

محفلین
پنجاب میں ن لیگ کی اکثریت ہے۔ اگر ق لیگ والے ان کے ساتھ مل جاتے ہیں وہ حکومت بنا سکتے ہیں۔
بلوچستان میں بھی مولانا کی جماعت کو اگر باقی جماعتیں اتحادی بنا لیں تو وہاں ان کی حکومت آ سکتی ہے۔ بس اسٹیبلشمنٹ کے اشارہ کی دیر ہے
یِہ اشارہ اسٹیبلشمنٹ دھرنے میں اپوزیشن جمَاعتوں کی پرفارمننس کے بعد دے سکتی ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
فوج اور کابینہ تو کرپشن کیسز میں این آر او دینے کیلئے تیار تھی لیکن وزیر اعظم عمران خان نہیں مانے؛ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

فوج اور کابینہ تو این آر او دینا چاہتی تھی لیکن عمران خان نہیں مانے: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

خود ہی سلیکٹڈ والے بیانیہ کی نفی کر دی :)

رٹی ہُوئی کلِیشے زدہ لائن کو ترک کرنے کا ثواب الگ سے مِل سکتا ہے، بشرطیکہ نیک نیتی سے کوشش کی جاوے۔

پتیسے زدہ لائن کو کوئی کیسے ترک کر سکتا ہے۔
 
Top