جوہر اخلاق برائے گفتگو

نور وجدان

لائبریرین
ایس ایس ساغر صفحہ (ریختہ)... 25-30 مکمل
شمشاد صفحہ (ریختہ) 31-35 ------------مکمل
مقدس صفحات(ریختہ) 36-40 مکمل
اوشو صفحات(ریختہ) 41-50 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی صفحات(ریختہ) 51- 55 مکمل
اوشو صفحات(ریختہ)56-60 ۔۔۔۔۔ مکمل
صابرہ امین صفحات (ریختہ) 61-65...... مکمل
اوشو صفحات (ریختہ) 66-70 ۔۔۔ مکمل
مومن فرحین صفحات (ریختہ) 71-72 ۔۔۔ مکمل
امجد میانداد صفحات (ریختہ) 73-74----------------------؟
محمد عمر صفحات (ریختہ) 75-۔۔۔ مکمل76
محب علوی صفحات (ریختہ) 77-78----------------------؟
 
نور وجدان

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ لائبریری کی سرگرمیوں کے سلسلے کی اس حالیہ مہم جوئی میں تکمیل پاتی ہوئی کتب کی ایک فہرست کی لڑی بھی بنادی جائے اور اس لری میں میں مکمل ہونے والی کتب کے تمام ماخذات اور محفل اور گوگل وغیرہ کے دستاویزی روابط کو ایک جگہ یکجا اور محفوظ کر دیا جائے ۔ اس مہم کو کلاسک کتب خانہ 2020 نشاۃ الثانیہ کا نام دیا جائے ۔ یا کوئی اور مناسب نام بھی تجویز کیا جاسکتا ہے ادب عالیہ سے موافقت کی بنا پر۔ اس نام پر لائبریرینز سے مشاورت بھی کی جاسکتی ہے ۔

فسانہ ، طرز مرصع ، اخلاق

صائب مشورہ ہے ، اس سے اردو ویب پر کتابوں کو ڈیجیٹائز کرنے کا مقصد عیاں تو ہوگا ہی ساتھ میں محفلین و اردو محفل کی محنت کا ثمر بھی دیگر کے لیے باعث فخر و سرمایہ ہوگا ۔۔۔ یہ کام بہت پہلے ہونا چاہیے تھا :) نام کے حوالے سے تو میرے نزدیک یہ بہترین نام ہے مگر دیگر محفلین اپنی رائے سے نوازیں تو مزید بات کے پہلو نکھر آئیں گے :)
 
ایس ایس ساغر صفحہ (ریختہ)... 25-30 مکمل
شمشاد صفحہ (ریختہ) 31-35 ------------مکمل
مقدس صفحات(ریختہ) 36-40 مکمل
اوشو صفحات(ریختہ) 41-50 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی صفحات(ریختہ) 51- 55 مکمل
اوشو صفحات(ریختہ)56-60 ۔۔۔۔۔ مکمل
صابرہ امین صفحات (ریختہ) 61-65...... مکمل
اوشو صفحات (ریختہ) 66-70 ۔۔۔ مکمل
مومن فرحین صفحات (ریختہ) 71-72 ۔۔۔ مکمل
امجد میانداد صفحات (ریختہ) 73-74----------------------؟
محمد عمر صفحات (ریختہ) 75-۔۔۔ مکمل76
محب علوی صفحات (ریختہ) 77-78--------مکمل

صفحات پوسٹ کر دیے ہیں۔
 
نور وجدان

لائبریرین
ایس ایس ساغر صفحہ (ریختہ)... 25-30 مکمل
شمشاد صفحہ (ریختہ) 31-35 ------------مکمل
مقدس صفحات(ریختہ) 36-40 مکمل
اوشو صفحات(ریختہ) 41-50 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی صفحات(ریختہ) 51- 55 مکمل
اوشو صفحات(ریختہ)56-60 ۔۔۔۔۔ مکمل
صابرہ امین صفحات (ریختہ) 61-65...... مکمل
اوشو صفحات (ریختہ) 66-70 ۔۔۔ مکمل
مومن فرحین صفحات (ریختہ) 71-72 ۔۔۔ مکمل
امجد میانداد صفحات (ریختہ) 73-74----------------------؟
محمد عمر صفحات (ریختہ) 75-۔۔۔ مکمل76
محب علوی صفحات (ریختہ) 77-78۔۔۔۔۔ مکمل
 
میرا خیال ہے کہ لائبریری کی سرگرمیوں کے سلسلے کی اس حالیہ مہم جوئی میں تکمیل پاتی ہوئی کتب کی ایک فہرست کی لڑی بھی بنادی جائے اور اس لری میں میں مکمل ہونے والی کتب کے تمام ماخذات اور محفل اور گوگل وغیرہ کے دستاویزی روابط کو ایک جگہ یکجا اور محفوظ کر دیا جائے ۔ اس مہم کو کلاسک کتب خانہ 2020 نشاۃ الثانیہ کا نام دیا جائے ۔ یا کوئی اور مناسب نام بھی تجویز کیا جاسکتا ہے ادب عالیہ سے موافقت کی بنا پر۔ اس نام پر لائبریرینز سے مشاورت بھی کی جاسکتی ہے ۔

فسانہ ، طرز مرصع ، اخلاق

اس بارے میں احباب کی کیا رائے ہے ؟
محب علوی نور وجدان مقدس
جی بالکل اس کا ارادہ ہے اور ایک ایک کتاب کی تکمیل کے حوالے سے علیحدہ لڑی بنانے کی بھی خواہش ہے۔ کل سے شروع کرتے ہیں۔
 
اس میں کوئی میرا نام ڈھونڈ دے پلیز میں دو بار پڑھ چکا ہوں نہیں مل رہا
پہلے جب ہم نوٹیفیکشن کو کلک کرتے تھے تو جس مراسلے کا نوٹیفیکشن ہوتا تھا اس کا وہی حصہ کھلتا تھا لیکن اب کوئی مسئلہ ہے اور میں نہیں ڈھونڈ پا رہا جہاں جہاں مجھے مراسلوں میں ٹیگ یا رسپانس مل رہا ہے لائک وغیرہ کا بھی
 
نور وجدان

لائبریرین
امجد میانداد صفحات (ریختہ) 73-74----------------------؟
اس میں کوئی میرا نام ڈھونڈ دے پلیز میں دو بار پڑھ چکا ہوں نہیں مل رہا
پہلے جب ہم نوٹیفیکشن کو کلک کرتے تھے تو جس مراسلے کا نوٹیفیکشن ہوتا تھا اس کا وہی حصہ کھلتا تھا لیکن اب کوئی مسئلہ ہے اور میں نہیں ڈھونڈ پا رہا جہاں جہاں مجھے مراسلوں میں ٹیگ یا رسپانس مل رہا ہے لائک وغیرہ کا بھی
یہ دیکھیے جناب
 
Top