جوگی تھی ماں - ماریہ بلوچ

ناصر رانا

محفلین
سونگ کی تو سمجھ نہیں آئی لیکن ویڈیو اچھے انداز میں بنائی ہے
ان علاقوں میں حقیقت میں زندگی انتہائی دشوار گزار ہے۔
یہاں کے باسی کیسے رہتے ہیں کیسے جیتے ہیں حکومت وقت کو اس سے کوئی سروکار نہیں، کوئی ترقیاتی کام نہیں۔
اکثر تھرپارکر کے علاقوں میں جانا ہوتا ہے تو حیرت ہوتی ہے کہ کیسے سروائیو کرتے ہیں یہ لوگ۔
 

یوسف سلطان

محفلین
سندھی کی تو مجھے بھی سمجھ نہیں اتی ۔ مگر سائیں علن فقیر کی آواز میں یہ گانا بڑا پسند ہے ، خاص تور پر جب کہتے ہیں "ہما ہما ۔۔۔ " تو ایک عجیب سا سرور محسوس ہوتا ہے ۔ بہت سنا پی ٹی وی پہ ۔
 
Top