جوتے

1101573162-1.jpg
1101573162-2.gif
بشکریہ:روزنامہ ایکسپریس 17 جولائی 2012​
 

طالوت

محفلین
دعائیں دیں پان کی پیک کی توندوں پر رالیں لٹکانے والوں اورکبابیوں و گریبان چاک کر کر کے عوامی جذبات سے کھیلنے والوں اور بے دینوں کی یلغار سے بچانے والے نام نہاد مومنوں کو۔ اور اس لکھنے والے کو جو کچھ ہی روز میں ایسے ہی لوگوں کے قصیدے بھی پڑھ رہا ہو گا۔
 
Top