یہ نئی قسم کے جوتے آئے ہیں :
چاند بابو محفلین اگست 15، 2008 #6 پپو نے کہا: اللہ نہ کرے اگر کسی کے پاؤں نہ ہوں تو اس کےلیے کسی نعمت سے کم نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن پپو بھائی اگر خدانخواستہ کسی کے پاؤں ہی نہ ہوئے تو وہ انہیں پہنے کا کیسے؟؟؟؟
پپو نے کہا: اللہ نہ کرے اگر کسی کے پاؤں نہ ہوں تو اس کےلیے کسی نعمت سے کم نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن پپو بھائی اگر خدانخواستہ کسی کے پاؤں ہی نہ ہوئے تو وہ انہیں پہنے کا کیسے؟؟؟؟
تعبیر محفلین اگست 25، 2008 #9 شمشاد نے کہا: لیکن یہ تو مردانہ جوتے ہیں، آپ کے پاؤں میں کیوں درد ہونے لگا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاعر نے میرے لیے ہی تو لکھا تھا کہ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
شمشاد نے کہا: لیکن یہ تو مردانہ جوتے ہیں، آپ کے پاؤں میں کیوں درد ہونے لگا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاعر نے میرے لیے ہی تو لکھا تھا کہ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
سارا محفلین اگست 26، 2008 #11 ویسے یہ جوتے آرام دہ بالکل بھی نہیں ہو سکتے (میرا اپنا خیال ہے)اور جوتا وہی پہننا چاہیے جو آرام دہ ہو
ویسے یہ جوتے آرام دہ بالکل بھی نہیں ہو سکتے (میرا اپنا خیال ہے)اور جوتا وہی پہننا چاہیے جو آرام دہ ہو
تعبیر محفلین اگست 26، 2008 #13 شمشاد نے کہا: تو آپ کا جگر پیروں میں ہے کیا؟ یہ تو فٹننگ ہی غلط لگتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اف توبہ بات پکڑنے میں تو آپ کا کوئی ثانی نہیں۔ ابھی تو میں صرف ہنس رہی ہوں اس لیے جواب نہیں دے رہی
شمشاد نے کہا: تو آپ کا جگر پیروں میں ہے کیا؟ یہ تو فٹننگ ہی غلط لگتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اف توبہ بات پکڑنے میں تو آپ کا کوئی ثانی نہیں۔ ابھی تو میں صرف ہنس رہی ہوں اس لیے جواب نہیں دے رہی
تعبیر محفلین اگست 26، 2008 #14 ساجداقبال نے کہا: ایسے جوتوں میں اگر دال بانٹی جائے تو کتنا برا لگے گا ناں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مطلبببببببببب
ساجداقبال نے کہا: ایسے جوتوں میں اگر دال بانٹی جائے تو کتنا برا لگے گا ناں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مطلبببببببببب
ظفری لائبریرین اگست 26، 2008 #17 مطلب یہی تھاشمشاد بھائی ۔۔۔۔ کہ یہ میری ہی جوتوں کی جوڑی ہے ۔ جو کچھ عرصے سے غائب ہے ۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #18 اگر یہ آپ کے جوتوں کی جوڑی ہے تو بھائی آپ لے لیں۔ اس میں شرمندہ ہونے کی کیا بات ہے +ہی ہی+
ظفری لائبریرین اگست 26، 2008 #19 اجی میں شرمندہ کہاں ہو رہا ہوں ۔ شرمندہ تو اسے ہونے تھا جو اسے مسجد کی سیڑھیوں سے چرا کر لے گیا تھا ۔
اجی میں شرمندہ کہاں ہو رہا ہوں ۔ شرمندہ تو اسے ہونے تھا جو اسے مسجد کی سیڑھیوں سے چرا کر لے گیا تھا ۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2008 #20 بھائی جی آپ اپنے دور کی بات نہ کریں۔ یہ نیا دور ہے۔ یعنی کہ چوری اور سینہ زوری کا دور دورہ ہے۔