جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    107

زیک

مسافر
مسئلہ وہی ہے کہ کس کو ماننا چاہتے ہیں کس کو نہیں۔
ایلینز پر یقین کرنا چاہتے ہیں اس کیلئے تحقیق و تجربات بھی کرتے ہیں جبکہ جنات کی بات یکسر مسترد کر دیتے ہیں کہ یہ تو مسلمانوں کی فرسودہ سوچیں ہیں بس۔
ایلین یا جن؟ ایک کو چننا لازم ہے کیا؟
 

زیک

مسافر
یہ ایک اور دکھ ہے مجھے محفل کا انگلش کی بورڈ نہیں ملتا اسی لئے اس لو پروفائل میں ابہام ہے ۔
ہاں آئی فون سے انگریزی ٹائپ کرنے کے لئے یہ جو ٹیکسٹ باکس کے اوپر بائیں طرف "بی بی کوڈ ایڈیٹر کا استعمال" والا بٹن ہے اسے دبائیں تو پھر کام چلتا ہے۔
 

arifkarim

معطل
اس کے علاوہ میں اس مخلوق کا ذاتی طور پر تجربہ بھی کر چکا ہوں سو مجھے تو پختہ یقین ہے اور اور اور ڈر بھی
تجربہ بتائیں

اتنی سپر ہیرو ٹائپ فلمیں بھی تو بنتی ہیں ۔۔حقیقت سے دووور کہانیاں ۔۔۔۔
جی پر وہ فکشن ہے۔ حقیقت سمجھ کر نہیں بناتے

سپر ہیروز اور فلمی ایلینز کے وجود پہ یقین ہو گا آپ کو، کیونکہ وہ آپ کو دکھائی دیتے ہیں۔ :D
زیک کو ایکس فائلز پر تو یقین ہے :)
 

arifkarim

معطل
اسے کہتے ہیں عارفانہ کلام
مجھے بیسیک کی بورڈ استعمال کرنا نہیں آتا آپ اعراب کی بات کر رہے ہیں :)
فاصلہ کے دائیں اسٹروک پر اعراب موجود ہیں:
2CAFB3F5-F5A4-42B2-9E75-3285A0F1F87B_2.png
 
Top