جن بھوت؟

کیا آپ جنوں وغیرہ میں یقین رکھتے ہیں؟


  • Total voters
    107

arifkarim

معطل
جنات ویسے تو عربوں کی ایجاد ہیں البتہ جاپان میں بھی کافی مقبول ہیں۔ پچھلے سال مشہور پوکے مون فلم ایک جن ”ہوپا“ پر مبنی تھی:
pokemon-omega-ruby-alpha-sapphire-hoopa-happy-meal-169.jpg

انکو شاید معلوم نہیں مسلمان جنات کو حقیقت میں مانتے ہیں :)
 

صائمہ شاہ

محفلین
اس پری کو یہاں کی سیر کروائیے۔۔ حیرت نہیں رہے گی باقی۔۔ :)
میں سعود بھائی کی پریوں کو ان کی جغرافیاتی لوکیشن کے حوالے سے اپروچ کرتی ہوں ۔ اکثریت فریجائل کے لیبل کے ساتھ ہیں اور کچھ ہینڈل ود کئیر :idontknow::idontknow:
اس لئے کسی کو کہیں کی سیر کی دعوت نہیں دینی :cool3::cool3:
 

سارہ خان

محفلین
ویسے ادھر اٹلی میں بھی لوگوں کو جن شن پڑتے رہتے ہیں اور وہ انکو نکلواتے رہتے ہیں۔ دو برس پیشتر مجھے ایک ایسے ہی ادارہ کی طرف سے دعوت نامہ بھی موصول ہوا تھا۔
ثابت ہوا کہ صرف پاکستانی ہی وہمی نہیں ہیں ۔۔۔۔۔
 

لاریب مرزا

محفلین
بھوت وغیرہ کا تو نہیں پتہ لیکن جنات کا وجود ہے۔ یہ بات چونکہ قرآن پاک سے ثابت ہے تو کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں بچتی....
 
Top