جنہیں ہم کبھی بھلا نہ سکے۔۔۔!

عسکری

معطل
سارے لوگ پیچھے پڑ گئے صرف ایک پوسٹ کی تھی بھئی :grin: ابھی فورم سکھا سکھا کر میرے گلے مین درد ہو چکا ہے :(
 

نایاب

لائبریرین
ہووووو بھیا کتنا بُرا کیا آپ نے،،،جب منزل تک جانےکا ارادہ نا ہو تو کسی کا ہاتھ نہیں پکڑا کرتے
بہنا میری میں تو " بہن بیٹی " سمجھ کر گفتگو میں الجھ گیا تھا ۔
اب اگر وہ ہی کچھ سوچ بیٹھی تو میرا کیا دوش ۔۔۔۔۔۔۔؟
جس کا ہاتھ پکڑا ہوا وہ چاہے بھی تو نہیں چھڑا سکتی ۔ ان شاءاللہ
اچھا لگا آپ کی جانب سے یہ تبصرہ
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
 
Top