جنوب مغربی امریکہ

زیک

مسافر
اب آتے ہیں آرچز نیشنل پارک Arches National Park جہاں ہر طرف آرچز ہی آرچز ہیں۔
970642_10151474522876082_468973713_n.jpg
 

زیک

مسافر
1002883_10151474616276082_256221576_n.jpg

مجھے کچھ شک تھا کہ آپ لوگ شاید ان مناظر کے سکیل کا اندازہ نہیں کر پا رہے۔ ان تصاویر میں جو لوگ موجود ہیں ان سے شاید یہ معلوم ہو کہ یہ کتنی بڑی ہیں۔
 
Top