جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

محمد وارث

لائبریرین
148084662_5214558491950774_4276245426148257183_o.jpg
 
شاہد کی بھی تین ہی ہیں اسکے علاوہ محمد حفیظ اور عمر اکمل، بابر اعظم بھی مسلسل تین ففٹیز کر چُکے ہیں۔
صرف گیل اور مککلم ہی چار ففٹیز کر رکھی ہیں۔



شاہد نے شاید مسلسل چار میں ففٹیز اسکور کر رکھی ہیں۔ لٹ میں چیک۔۔۔

مککلم کا کنفرم نہیں کہ اس نے بطور کیپر کر رکھی ہیں یا نہیں۔۔
اور دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے۔

Records | Twenty20 Internationals | Batting records | Fifties in consecutive innings | ESPNcricinfo.com
 
شاہد کی بھی تین ہی ہیں اسکے علاوہ محمد حفیظ اور عمر اکمل، بابر اعظم بھی مسلسل تین ففٹیز کر چُکے ہیں۔
صرف گیل اور مککلم ہی چار ففٹیز کر رکھی ہیں۔





مککلم کا کنفرم نہیں کہ اس نے بطور کیپر کر رکھی ہیں یا نہیں۔۔


Records | Twenty20 Internationals | Batting records | Fifties in consecutive innings | ESPNcricinfo.com
تصحیح کا شکریہ
 
Top