جنوبی افریقہ میں 28 فیصد طالبات ایچ آئی وی کا شکار

قیصرانی

لائبریرین
غلط
نہ میں فرانسیسی ہوں نہ میں نےکسی کی ایچ ائی وی سے چھیڑ چھاڑ کی ہے۔ یہ اپ کےملک کے زیادہ نزدیک ہے۔ یعنی فرانس اس اس کے متعلقین
آپ نے بتایا کہ آپ نے دوا تجویز کی ہے تو میں سمجھا کہ شاید آپ اس فیلڈ سے متعلق رہے ہوں یعنی فارماسیوٹیکل وغیرہ۔ تاہم غلط فہمی دور کرنے کا شکریہ
 

ساجد

محفلین
ایچ ائی وہ پروف تو نہیں ہوں گے مگر اللہ کا کرم ہوگا
زیادہ امید ہے کہ یہ نہیں ہوگا کہ اسکولوں کی بچیاں 28٪ پوزیٹو ہوں۔ انشاللہ
شرط اسلام پر چلنے کی بھی ہے پوری طرح
کیا لڑکے مسلمان ہیں ؟اس لئے 4 فیصد متاثر ہیں یا کوئی اور وجہ ہے؟۔ اور لڑکیاں 28 فیصد کس وجہ سے ہیں؟۔
 
کیا لڑکے مسلمان ہیں ؟اس لئے 4 فیصد متاثر ہیں یا کوئی اور وجہ ہے؟۔ اور لڑکیاں 28 فیصد کس وجہ سے ہیں؟۔

وجہ یہ ہے کہ ان بچیوں کے ساتھ بڑھی عمر کے لوگ زنا کاری کرتے ہیں۔ تفصیلات خبر میں ہیں
چونکہ اسلام میں زناکاری منع ہےلہذا یہ سادہ حل ہے اس مسئلہ کا اورپائیدار بھی
 

قیصرانی

لائبریرین
چلیں ایسے کرلیتے ہیں کہ جو خدائی مذہب پر دل سے عمل پیرا ہوتے ہین وہ عموما ایسی برائی سے بچے رہتے ہیں
یہ تناسب مسلمانوں میں یعنی برائی سے بچنے کا سب سے زیادہ ہے
میرا خیال ہے کہ مسلمانوں کے بزرگوں میں وکٹ کیپری کرنے کی پیدائشی صلاحیت ہوتی ہے :)
 
Top