جنوبی افریقہ میں 28 فیصد طالبات ایچ آئی وی کا شکار

محمد امین

لائبریرین

بات تو آپ درست ہوسکتی ہے مگر کیا مسلمان غلط کام نہیں کرتے؟ اس خبر میں لکھا ہے کہ بڑی عمر کے مردوں کی جانب سے کم سن لڑکیوں کو نشانۂ ہوس بنانا اس کی بڑی وجہ ہے تو کیا ہمارے پیارے اسلامی دیس میں ایسا نہیں ہوتا؟
 
عسکری

معطل
وہ لوگ ہم سے میچ جیت گئے نا اب ہم ان کو اچھوت بنا کر چھوڑیں گے ۔ دنیا تھر تھر کانپے گی ساؤتھ افریقہ جاتے ہوئے :grin: مائیں بچوں کو سینے سے لگا لیں گی پرندے گھونسلوں مین چھپ جائے گئ مینڈک ٹرٹرانا بند کر دے گی کچھوا منہ اندر چھپا لے گا مچلی گہرے پانی مین چلی جائے گی اور کبوتر آنکھیں بند کر لے گا ساؤتھ افریقی اکا ایڈز لینڈ کا نام سن کر :bighug:

یہ میچ جیتے کیسے ہم سے کیا سوچ کر جیتے یا ؟ ہمارا بیر اور کنگ کوبرے کا کاٹا پانی تو دور کلمہ پڑھنے کی نوبت نہین آنے دیتا :laugh:
 
بات تو آپ درست ہوسکتی ہے مگر کیا مسلمان غلط کام نہیں کرتے؟ اس خبر میں لکھا ہے کہ بڑی عمر کے مردوں کی جانب سے کم سن لڑکیوں کو نشانۂ ہوس بنانا اس کی بڑی وجہ ہے تو کیا ہمارے پیارے اسلامی دیس میں ایسا نہیں ہوتا؟

اپکا مطبل ہے کہ جنوبی افریقہ کے جنگلی اور پنجاب سندھ کے لوگوں کا ایک ہی جیسا کام ہے۔
میں متفق نہیں۔ اسلامی ملک پاکستان کی برائیاں اپنی جگہ مگر ان کا مقدار ابھی بھی جنوبی افریقہ کے لیول کی نہیں۔ بہرحال جو برائی یہاں ہے اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ لوگ اسلام سے دور ہورہے ہیں
 
ہمت بھائی، حسرت ہی رہی کہ کبھی کوئی مثبت خبر آپ کے کی بورڈ سے نازل ہو

بنیادی طور پر اپ کی حسرت اسی پوسٹ میں پوری ہوچکی ہے
میں نے ایک خبر لگائی جو جنوبی افریقہ کے بارے میں ہے۔ مگر یہ میری خبر نہیں ۔ اگر یہ منفی ہے تو بی بی سی کے کی بورڈ سے ہے۔
ہاں میں نے ایک مثبت تبصرہ کیا ہے کہ اس مسئلہ کا پائیدار حل ہے کہ جنوبی افریقہ کے لوگ اسلام قبول کرلیں
 
قیصرانی

کیا اس طرح ان کا ایڈز ختم ہو جائے گا؟ یعنی جو مریض بن چکے ہیں؟
جب دنیا کی حرکات مثبت ہوں تو ان کا تذکرہ بھی ہو

ویسے ایک مثبت خبر ہے۔ اسبار فوجی گھوڑے پٹ رہے ہیں
فوجی گھوڑے تو پٹے نہ پٹیں، البتہ سیاسی لوٹے ضرور پٹ جائیں گے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
بنیادی طور پر اپ کی حسرت اسی پوسٹ میں پوری ہوچکی ہے
میں نے ایک خبر لگائی جو جنوبی افریقہ کے بارے میں ہے۔ مگر یہ میری خبر نہیں ۔ اگر یہ منفی ہے تو بی بی سی کے کی بورڈ سے ہے۔
ہاں میں نے ایک مثبت تبصرہ کیا ہے کہ اس مسئلہ کا پائیدار حل ہے کہ جنوبی افریقہ کے لوگ اسلام قبول کرلیں
بھائی، محفل کے اکثر اراکین خبریں پڑھتے اور شیئر کرتے ہیں۔ لیکن ہر رکن کی شیئرنگ میں مثبت اورمنفی، دونوں ہی خبریں ملتی ہیں۔ آپ کی شیئرنگ صرف اور صرف منفی پہلو اجاگر کرتی ہے۔ کیا اس بارے کچھ کہنا چاہیں گے؟
 
افلاطون

محفلین
229784_19895102.jpg
 
باباجی

محفلین
اپکا مطبل ہے کہ جنوبی افریقہ کے جنگلی اور پنجاب سندھ کے لوگوں کا ایک ہی جیسا کام ہے۔
میں متفق نہیں۔ اسلامی ملک پاکستان کی برائیاں اپنی جگہ مگر ان کا مقدار ابھی بھی جنوبی افریقہ کے لیول کی نہیں۔ بہرحال جو برائی یہاں ہے اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ لوگ اسلام سے دور ہورہے ہیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا سر جی
آپ پنجا بی اور سندھیوں کی بات کرتے ہیں
حالانکہ "خان" زیادہ مشہور ہیں
جن سے جنگلی جانور بھی ڈرتے ہیں :rollingonthefloor:
 
بھائی، محفل کے اکثر اراکین خبریں پڑھتے اور شیئر کرتے ہیں۔ لیکن ہر رکن کی شیئرنگ میں مثبت اورمنفی، دونوں ہی خبریں ملتی ہیں۔ آپ کی شیئرنگ صرف اور صرف منفی پہلو اجاگر کرتی ہے۔ کیا اس بارے کچھ کہنا چاہیں گے؟

برائی کو دور کرنے کے لیے برے کو برا نہ کہیں تو کیا کہیں
یہ بھی تو دیکھیں کہ میں نے دوا بھی تجویز کی ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
بات تو آپ درست ہوسکتی ہے مگر کیا مسلمان غلط کام نہیں کرتے؟ اس خبر میں لکھا ہے کہ بڑی عمر کے مردوں کی جانب سے کم سن لڑکیوں کو نشانۂ ہوس بنانا اس کی بڑی وجہ ہے تو کیا ہمارے پیارے اسلامی دیس میں ایسا نہیں ہوتا؟

اگر ایسا ہے تو "پیارے اسلامی دیس" کے لوگوں کو بھی اسلام قبول کر لینا چاہیے۔ :)
 
اسلام قبول کر لیں؟ تو کیا مسلمان ایچ آئی وی پروف ہیں؟
ایچ ائی وہ پروف تو نہیں ہوں گے مگر اللہ کا کرم ہوگا
زیادہ امید ہے کہ یہ نہیں ہوگا کہ اسکولوں کی بچیاں 28٪ پوزیٹو ہوں۔ انشاللہ
شرط اسلام پر چلنے کی بھی ہے پوری طرح
 
قیصرانی

لائبریرین
برائی کو دور کرنے کے لیے برے کو برا نہ کہیں تو کیا کہیں
یہ بھی تو دیکھیں کہ میں نے دوا بھی تجویز کی ہے
ماشاء اللہ۔ یعنی آپ وہ فرانسیسی ڈاکٹر آپ ہی ہیں جنہوں نے 14 افراد کو ایچ آئی وی مثبت سے منفی کیا ہے؟
 
غلط
نہ میں فرانسیسی ہوں نہ میں نےکسی کی ایچ ائی وی سے چھیڑ چھاڑ کی ہے۔ یہ اپ کےملک کے زیادہ نزدیک ہے۔ یعنی فرانس اس اس کے متعلقین
 
Top