ٹاس:نیوزی لینڈ نے جیت کر پہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ سکور:1 اوور میں 5 بنا کسی نقصان کے۔
محسن وقار علی محفلین دسمبر 21، 2012 #1 ٹاس:نیوزی لینڈ نے جیت کر پہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ سکور:1 اوور میں 5 بنا کسی نقصان کے۔
محسن وقار علی محفلین دسمبر 21، 2012 #3 نیوزی لینڈ 9/1 اوورز:2.1 راب نکول3 رن بنا کے کلائن فیلٹ کی گیند پر کک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
محسن وقار علی محفلین دسمبر 21، 2012 #6 نیوزی لینڈ:19/2 اوورز:4 پیٹر فلٹن 9 رن بنا کر سٹین کی گیند پر مورس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
محسن وقار علی محفلین دسمبر 21، 2012 #10 برینڈن میک کلم 6 رن بنا کر کلائن فیلٹ کی گیند پر سٹین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
خرم شہزاد خرم لائبریرین دسمبر 21، 2012 #14 میں بھی تبصرے کر رہا ہوں لیکن میرا یہاں چھٹی کا وقت ہو گیا ہے اب گھر جانے لگا ہوں لو جی ایک اور آؤٹ ہو گیا ہے
میں بھی تبصرے کر رہا ہوں لیکن میرا یہاں چھٹی کا وقت ہو گیا ہے اب گھر جانے لگا ہوں لو جی ایک اور آؤٹ ہو گیا ہے
محسن وقار علی محفلین دسمبر 21، 2012 #16 جیمز فیرینکلن بغیر رن بنائے میکلارن کی گیند پر کک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
محسن وقار علی محفلین دسمبر 21، 2012 #18 7.3 اوورز میں 5 واں آؤٹ کوری انڈرسن 5 رن بنا کر مورس کی گیند پر لیوی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ