جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ

ناظرین ! اس کے ساتھ ہی ہماری آج کی کورج اپنے اختتام تک پہنچی۔ محسن وقار علی کو اجازت دیجیے۔زندگی رہی تو اگلے میچ کے ساتھ ملاقات ہو گی۔
اپنا بہت خیال رکھیے گا ۔ دیکھتے رہیے "محفل کرکٹ"۔اللہ حافظ
 
ذرا اس تصویر کو دیکھیے۔کیسا "کاپٹر کیم" ہے۔
بگ بیش لیگ میں میلبورن رینی گیڈز اور برسبین ہیٹ کے میچ کے دوران لی گئی تصویر
152786.2.jpg
 
آج کے میچ(ہندوستان بمقابلہ برطانیہ) میں ٹیموں کی ممکنہ لائن اَپ
England (possible): 1 Michael Lumb, 2 Alex Hales, 3 Luke Wright, 4 Eoin Morgan (capt), 5 Samit Patel, 6 Jos Buttler (wk), 7 Tim Bresnan, 8 James Tredwell, 9 Stuart Meaker, 10 Danny Briggs, 11 James Harris.​
.​
India (possible): 1 Gautam Gambhir, 2 Ajinkya Rahane 3, Virat Kohli, 4 Yuvraj Singh, 5 Suresh Raina, 6 MS Dhoni (capt and wk), 7 Ravindra Jadeja, 8 R Ashwin, 9 Bhuvneshwar Kumar/Parvinder Awana/Abhimanyu Mithun, 10 Piyush Chawla, 11 Ashok Dinda.​
 
Top