جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

یاز

محفلین
محفل برخاست ہو رہی ہے ورنہ کہتے کہ اپنے ہی مراسلے پر پرمزاح کی ریٹنگز دینے کا اختیار دیا جائے!
جیسے سرجن اپنا آپریشن خود نہیں کر سکتا، یا نائی اپنے بال خود نہیں کاٹ سکتا۔
ویسے ہی ریٹنگ کا بھی یہی دستور۔
 
غیر حتمی غیر سرکاری اطلاعات کے مطابق جنرل ایوب صاحب نے خود کو خود ہی فیلڈ مارشل کے ٹائٹل سے نوازا تھا۔
 
زیک

مسافر

آج کل تو لوگ فیلڈ مارشل صاحب کو فاطمہ جناح کے خلاف بھی ایمانداری سے جتا رہے ہیں۔ لیکن 1969 کا کوئی ذکر نہیں
 
پاکستان کی پوری تاریخ جو ہند میں عربوں سے شروع ہو کر انگریزوں پہ ختم ہوتی ہے اس طرح کے تضادات سے بھری پڑی ہے۔
 
Top