قوم کے کپڑے پھٹیں گے آج پھر یا پھٹے گا جانگیا قارون کا اک جنازہ تو اٹھے گا, دیکھئے نون کا اٹھتا ہے یا قانون کا
بہت خوب! آپ کو کسی اخبار کے لئے سیاسی و مزاحیہ اشعار لکھنے چاہییں۔ویسے میں نے مزاحیہ لفظ کا استعمال فالتو کر لیا۔
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بہنا۔ اللہ کرے کہ کوئی اخبار مجھے موقع دے دے۔ آپ نے جو فالتو لفظ استعمال کیا، اسے نکال دیا جائے تو باقی بچتا ہی کیا ہے؟ اس لئے میری اپیل ہے کہ یہ لفظ نہ نکالا جائے