تعارف جناب

زیک

مسافر
پیغام لکھتے ہوئے سکرول کرنا تو پرانا مسئلہ ہے اور نبیل ہی اس کا کچھ حل نکالیں گے۔ البتہ باقی مسئلہ سمجھ میں نہیں آیا۔ میں نے فائرفاکس 1.5.0.2 اور انٹرنیٹ ایکسپلورر 6.0 دونوں استعمال کر کے دیکھے ہیں مگر مجھے سب ٹھیک نظر آ رہا ہے۔ اگر ہو سکے تو screenshot ہی بھیج دیں۔
 

زیک

مسافر
اگر آپ میرے پیغام کی آخری لائن میں icons کو دیکھیں تو آپ کو میری ای‌میل مل جائے گی۔ ویسے آپ سکرین شاٹ یہاں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اس دھاگے پر سب لوگوں‌نے مل کر آپ کی بتائی ہوئی تاریخوں میں‌صرف ایک گھنٹہ صرف کیا ناں۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی اس دوران میں‌نے کچھ بار چکر لگایا۔ کچھ بار شاید آپ بھی آئے ہوں۔ بیٹھ کر چلے گئے واپس۔ تو ایک گھنٹہ لگا ہوگا کل مل ملا کر۔۔۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی معذرت۔ مگر پاکستان میں جو کام سرخ فیتے کی نظر ہو گیا سو ہو گیا۔
بےبی ہاتھی
 
Top