مبارکباد جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو اشتہارات کے کامیاب تجربے پر مبارک باد

arifkarim

معطل
ڈونٹ بی جیلس، یہ تو ابھی دوسری ہی ہے اتنی جلدی گھبرا گئے؟

عارف صاحب دوست تو دوستوں کی کامیابی کی دعاویں کرتے ہیں ۔ گھبراتے نہیں

ڈبنگ، سب ٹائیٹل، اشتہارات بنانا وغیرہ کوئی ایسا کام نہیں جسے بہت بڑی "کامیابی" تصور کیا جائے :)
 

عزیزامین

محفلین
پچھلے آٹھ سال میں ڈبنگ کی تو نہیں کسی نے بھی۔ ویسے بھی یہ ایک بہانا ہوتا ہے دوستوں کے لیے ساتھ دینے کا
 
Top