جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

arifkarim

معطل
ضرورت سے زیادہ کرننگ:
کثرتعلیمی

ٹیبلزبشمول

قی مسیحی

نے سمگل

وم

نی کر

تی کر

رم

ڑم

زم

مڈلیا

یڈ سنس

یڈ نستعلیق

بیسڈ نستعلیق

ڑسکتی

زسکتی
 
محمدصابر

محفلین
اگر آپ دونوں صرف رپوٹ کریں گے تو یہ دھاگہ کسی کام کا نہیں۔ اور کسی کو فونٹ دیں تو پتہ چلے کہ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ :)
 
دوست

محفلین
بی ٹا ٹیسٹنگ کرنی ہے تو دستورِ زمانہ کے مطابق کریں۔ لوگوں کو فونٹ فراہم کریں جو مختلف طرح کی تحاریر اس میں دیکھ کر مسائل رپورٹ کرتے رہیں۔
 
سید ذیشان

ہمارا کام تھا کرننگ شامل کرنا اور اس کو درست کرنا (جو کہ 99 فی صد دو ماہ پہلے ہی مکمل ہو چکا تھا)۔ باقی فونٹ کے معاملات arifkarim کے سپرد ہیں۔ میرا مشورہ بھی یہی ہے کہ اس کو بیٹا ریلیز کیا جائے کہ اچھی طرح سے ٹیسٹ ہو۔ اور فائنل ریلیز سے پہلے کرننگ کے مسائل کا سد باب کیا جائے۔ اسی سلسلے میں یہ دھاگہ بنانے کا مشورہ دیا کہ اغلاط رپورٹ کرنے کے لئے ایک مرکزی لوکیشن موجود ہو۔ جب لسٹ کافی کمپریہہینسو بن جائے گی تب ایک ساتھ ہی اس کو درست کرنا ممکن ہو گا۔ اور ایسی لسٹ کے لئے زیادہ سے زیادہ لوگوں کا اس کو ٹیسٹ کرنا ضروری ہے۔
 
اس فانٹ کو عام بیٹا ٹیسٹنگ کیلئے ریلیز کرنا کوئی جناتی عمل تو ہے نہیں۔ ایک لنک ہی تو دینا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس کی طلب بہت زیادہ ہے اور اسے ریلیز کرتے ہی یہ عوام الناس میں پھیل جائے گا۔ یوں اپڈیٹس کے باوجود عوام میں انیشل ریلیز کا ہی استعمال ہونا ہم ڈویلپرز کیلئے عذاب بن جاتا ہے۔ اس بات کا اثبوت ہم مختلف فانٹ اپڈیٹس کے بعد دیکھ چکے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہم اسے فی الوقت بیٹا ٹیسٹ کیلئے عام ریلیز نہیں کر سکتے۔ اور اگر چنیدہ افراد تک اسے فراہم کریں تب باقی مداح شور مچاتے ہیں کہ ہمیں کیوں نہیں فراہم کیا؟ ایسے میں یہی فیصلہ کیا ہے کہ جب تک فانٹ کے دیگر مسائل دور نہیں ہو جاتے اسے عام نہ کیا جائے۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر

بیٹا ٹیسٹرز سے این ڈی اے سائن کروا لیں
 
سید ذیشان

محفلین
اس فانٹ کو عام بیٹا ٹیسٹنگ کیلئے ریلیز کرنا کوئی جناتی عمل تو ہے نہیں۔ ایک لنک ہی تو دینا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس کی طلب بہت زیادہ ہے اور اسے ریلیز کرتے ہی یہ عوام الناس میں پھیل جائے گا۔ یوں اپڈیٹس کے باوجود عوام میں انیشل ریلیز کا ہی استعمال ہونا ہم ڈویلپرز کیلئے عذاب بن جاتا ہے۔ اس بات کا اثبوت ہم مختلف فانٹ اپڈیٹس کے بعد دیکھ چکے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہم اسے فی الوقت بیٹا ٹیسٹ کیلئے عام ریلیز نہیں کر سکتے۔ اور اگر چنیدہ افراد تک اسے فراہم کریں تب باقی مداح شور مچاتے ہیں کہ ہمیں کیوں نہیں فراہم کیا؟ ایسے میں یہی فیصلہ کیا ہے کہ جب تک فانٹ کے دیگر مسائل دور نہیں ہو جاتے اسے عام نہ کیا جقققق١ققائے۔
گلفس کا ٹکراو معلوم کرنا دو چار آدمیوں کا کام نہیں. اس کے لئے کافی لوگ درکار ہوں گے.باقی آپ کسی کو محدود نہیں کر سکتے کہ کون سا فونٹ استعمال کرے یا نہ کرے. نوٹو فانٹ جو کہ کافی جگہوں پر چلتا بھی نہیں لوگ استعمال کر رہے ہیں.
ریختہ نے تو اس کو ڈیفالٹ فونٹ بنایا ہوا ہے.

اور اب فونٹ اس شکل میں ہے کہ اس میں بہت زیادہ خرابیاں نہیں رہیں اور میرے خیال میں بیٹا ریلیز کا مرحلہ آ چکا ہے. :)
 
رانا

محفلین
بات اعتبار کی نہیں، ناانصافی کی ہے۔ ہم سے کئی احباب اسکا تقاضا کرتے رہتے ہیں۔ اگر ہم چنیدہ احباب میں اسے بانٹ دیں تو باقی پوچھیں گے: اے کی کِتّا؟!
کِتّا کے نیچے زیر تو ایسے رکھ کر ٹھونکی ہے آپ نے کہ جیسے باقیوں کی اردو پر شک ہو۔:)
اس فانٹ کو عام بیٹا ٹیسٹنگ کیلئے ریلیز کرنا کوئی جناتی عمل تو ہے نہیں۔ ایک لنک ہی تو دینا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس کی طلب بہت زیادہ ہے اور اسے ریلیز کرتے ہی یہ عوام الناس میں پھیل جائے گا۔ یوں اپڈیٹس کے باوجود عوام میں انیشل ریلیز کا ہی استعمال ہونا ہم ڈویلپرز کیلئے عذاب بن جاتا ہے۔ اس بات کا اثبوت ہم مختلف فانٹ اپڈیٹس کے بعد دیکھ چکے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہم اسے فی الوقت بیٹا ٹیسٹ کیلئے عام ریلیز نہیں کر سکتے۔ اور اگر چنیدہ افراد تک اسے فراہم کریں تب باقی مداح شور مچاتے ہیں کہ ہمیں کیوں نہیں فراہم کیا؟ ایسے میں یہی فیصلہ کیا ہے کہ جب تک فانٹ کے دیگر مسائل دور نہیں ہو جاتے اسے عام نہ کیا جائے۔
کیا ایسا آسانی سے ممکن ہے کہ فونٹ کو بیٹا کے نام سے ہی ریلیز کیا جائے۔ یعنی Jameel noori nastaleeq بجائے jameel noori nastaleeq Beta کرکے۔ مجھے نہیں پتا یہ مناسب ہے یا نہیں لیکن ایک بات زہن میں آئی تو پوچھ لی۔
 
اور اگر لوگ اسے جمیل کا بیٹا سمجھ لیں تو؟
 
زیک

مسافر
اللہ جانے اتنی تو میری اردو بھی اچھی نہیں۔:) میرا اشارہ تو اعراب کی طرف تھا۔ پتہ نہیں یہاں تشدید جائز یا نہیں۔:p
"اے کی کِتّا؟!" اردو نہیں ہے اور محفل کے پنجابی پن سے یہی لگتا ہے کہ یہ پنجابی زبان کا استعمال ہے۔ لگتا ہے عارف کو ڈر تھا کہ کوئی کِتا کو کُتا نہ سمجھ لے۔
 
فاتح

لائبریرین
اللہ جانے اتنی تو میری اردو بھی اچھی نہیں۔:) میرا اشارہ تو اعراب کی طرف تھا۔ پتہ نہیں یہاں تشدید جائز یا نہیں۔:p
چلیں، آپ کے سوال کا جواب دے کر میں بھی زیک کے مزاح کو ان کی ناکام کوشش بنا دیتا ہوں۔
ایہہ کی کِتّا؟
یہ اردو نہیں پنجابی ہے اور آپ اس پر اعراب کے متعلق پوچھ رہے ہیں کہ اردو پر شک ہے
 
Top