جمیل نوری نستعلیق پر ویکی مضمون

محمد شعیب نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 19, 2016

  1. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,784
    موڈ:
    Busy
    اردو ویکیپیڈیا پر جمیل نوری نستعلیق پر مضمون تو موجود ہے لیکن معلومات انتہائی ناقص اور ناکافی ہیں۔ اس مضمون میں مستند معلومات کا اضافہ مقصود ہے۔ :)

    مضمون کا ربط

    arifkarim
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ۔ اسے اپ ٹو ڈیٹ کرنا ضروری ہے۔ وقت نکال کر درست کر دیتا ہوں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,784
    موڈ:
    Busy
    جزاک اللہ! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    253
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    تو کیا ویکی پیڈیا سے جوڑے ہیں۔۔۔:hypnotized1:
    arifkarim
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نہیں جمیل نوری نستعلیق سے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شعیب وکی پر تو ہر مضمون کا حوالہ دینا ہے تو میں اس فانٹ کیلئے کہاں کا حوالہ دوں؟ یہیں محفل کے ریلیز دھاگوں کا؟
     
    • متفق متفق × 1
  7. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,784
    موڈ:
    Busy
    بالکل۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,784
    موڈ:
    Busy
    کوئی پیشرفت؟ :):)
     
  9. راحیل ہوڑیکر

    راحیل ہوڑیکر محفلین

    مراسلے:
    35
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    کس سے پوچھ رہے ہو بھئی ؟ عارف کریم تو اب اس محفل میں نہیں رہے۔ انھیں معطل کر دیا گیا ہے۔
     
  10. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,784
    موڈ:
    Busy
    انا للہ، کیوں معطل کر دیا گیا؟ :)
     
  11. راحیل ہوڑیکر

    راحیل ہوڑیکر محفلین

    مراسلے:
    35
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    معطل ہونے وجہ مجھے معلوم نہیں۔ وکی پیڈیا پر مضمون تو اپڈیٹیڈ ہے۔ مزید معلومات کی ضرورت ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر