جمیل نوری نستعلیق پر ویکی مضمون

arifkarim

معطل
اردو ویکیپیڈیا پر جمیل نوری نستعلیق پر مضمون تو موجود ہے لیکن معلومات انتہائی ناقص اور ناکافی ہیں۔ اس مضمون میں مستند معلومات کا اضافہ مقصود ہے۔ :)

مضمون کا ربط

arifkarim
شکریہ۔ اسے اپ ٹو ڈیٹ کرنا ضروری ہے۔ وقت نکال کر درست کر دیتا ہوں۔
 

arifkarim

معطل
اردو ویکیپیڈیا پر جمیل نوری نستعلیق پر مضمون تو موجود ہے لیکن معلومات انتہائی ناقص اور ناکافی ہیں۔ اس مضمون میں مستند معلومات کا اضافہ مقصود ہے۔ :)

مضمون کا ربط

arifkarim

شعیب وکی پر تو ہر مضمون کا حوالہ دینا ہے تو میں اس فانٹ کیلئے کہاں کا حوالہ دوں؟ یہیں محفل کے ریلیز دھاگوں کا؟
 
Top