جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

آصف اثر

معطل
1۔ یعنی جو مسئلہ آپ نے اوپر بیان کیا ہے وہ تو 4 سال قبل حل ہو چکا ہے۔
2۔ کرننگ کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا اپڈیٹ ابھی تک جاری نہیں ہوا۔
3۔ یہ جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا نیا ورژن ہے جس میں آٹو کشیدہ وغیرہ اڈوبی انڈیزائن کے اندر ہی چلتے ہیں۔
4۔ جی میرے پاس انڈیزائن سی ایس 6 ہے مڈل ایسٹرن ورژن۔
آپ نے یہاں :
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بے-ہوش-ہونا-منع-ہے.29959/
اور یہاں:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انڈیزائن-سی-ایس-۵-میں-اردو-نستعلیق-کی-مکمل-اسپورٹ.29861/
جو متن پیسٹ کیا ہے۔ کیا اس پورے متن (کے حروف اور الفاظ کے مابین) کی کرننگ آٹو ہے یا آپ نے مینول کی ہے؟ یہ بھی یاد رہے کہ (غالبا) یہ کام آپ نے سی ایس 5 میں انجام دیا ہے۔
1۔ اس کا جواب میں کچھ وقت بعد دوں گا۔
4۔ یہی ورژن میرے پاس بھی ہے۔ مگر اس میں ان پیج سے ٹیکسٹ پیسٹ کرنے کے بعد کچھ یوں نظر آتا ہے:

Jameel_Indesign.png

جو کہ کسی بھی صورت آپ کے پیسٹ کردہ سی ایس 5 کے متن کی کرننگ کے برابر نہیں۔
 
آخری تدوین:

arifkarim

جی آپنے درست فرمایا۔ اوپر والے دھاگوں میں سارا کام اڈوبی انڈیزائن سی ایس 5 مڈل ایسٹرن میں کیا گیا ہے۔ اور یہی کام سی ایس 6 میں بھی کیا جا سکتا ہے۔
4۔ یہاں اگر آپ کرننگ کی سیٹنگ Opticalکر دیں اور پھر سلائیڈر کے ذریعہ کرننگ -20 کر دیں تو بہت اچھی آٹو کرننگ حاصل ہو جائے گی۔
 
یہی کام آپ سی ایس 6 میں دوبارہ کر کے دیکھ لیں۔ میں نے سی ایس 5 استعمال نہیں کیا ہے مگر مجھے شک ہے 6 اور 5 میں کچھ فرق موجود ہے۔

2۔ آپ کے طریقے کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اس میں ایک تو کچھ الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ دوم یہ کہ اس میں عربی "ی" نہ ہونے سے اکثر "ی" والے الفاظ کی شکل (خصوصا نقطے) بگڑ جاتے ہیں۔
اور جہاں تک کرننگ (آپٹیکل) اور ٹریکنگ (20-) کا تعلق ہے تو یہ حروف کے درمیان خلا ہے نہ کہ الفاظ کے درمیان۔ جس سے تحریر میں ایک خاص بےضابطگی آجاتی ہے۔ جب کہ جو طریقہ میرا ہے اس میں الفاظ اور حروف کے درمیان کرننگ میں کم از کم 98 فیصد توازن برقرار رہتا ہے۔ اور یہی سب ان پیج کو کرننگ میں ممتاز بناتا ہے۔ جو کہ الحمدللہ اس طریقے سے اب انڈیزائن میں بھی ممکن ہوا ہے۔
موازنے کے لیے ملاحظہ کریں:

image.jpg
 
آخری تدوین:

Aslam

محفلین
بہت اعلیٰ ، میں نے کئی بار انڈیزائن میں اردو لکنے کی کوشش کی مگر یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی پیش اآتا رہاہے۔ ان ان ذیزائن سی سی ڈائونلوڈ کر رہا ہوں ، اس میں کوشش کر کے دیکھوں گا،
بہت شکریہ!
 
Top