جملہ 1.6

اظفر

محفلین
السلام علیکم

جملہ 1.6 ، جس میں کچھ اہم اپ ڈیٹس کی گئی ہیں۔ اس کے اردو پیکج کے بارے میں کوی اپ ڈیٹ ھے ؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
ان سی ایم ایس کے اردو پیکج کی تیاری میں بہت محنت لگتی ہے اور ان کی سپورٹ فراہم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ فی الحال تو میرے پاس جملہ پر کام کرنے کے لیے وقت نہیں ہے۔ کبھی وقت ملا تو اس کے فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن اور اس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن پر کام کرنے کے بارے میں سوچوں گا۔
 

اظفر

محفلین
جملہ میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں ، مجھے تفصیل سے ابھی معلوم نہیں۔ انگلش میں نیا ورژن استعمال کر رہا ہوں ۔
اگر مجھے جملہ کے پچھلے ورژن کا ایڈیٹر فراہم کر دیا جاے تو میں اس کو چلانے کی کوشش کروں گا۔
 
Top