ویب ڈیویلپمنٹ جملہ کے بارے میں ٹیوٹوریل

AHsadiqi

محفلین
مجھے جملہ کے بارے میں ٹیوٹوریل مکمل ٹيوٹوريل چاہيے واضح رہے کے ميں اس بارے ميں بالکل نا بلد ہوں کيا ميں جملہ ميں ويب سائيٹ بنا سکتا ہوں اسکے ليے اردو سرور ڈاون لوڈ کيا ليکن اس ميں فورم انسٹال ہے جملہ کا پيکج ڈاؤن لوڈ کيا ہے ميں پہلے پريکٹس لوکل ہوسٹ پر اور پھر سرور پر کرنا چاہتا ہوں کيا ميں جملہ ميں صفحہ اول کي تبديلي کرسکتا ہوں اپني مرضي سے مزيد يہ کہ اس کے ٹيمپليٹ کھاں سے مليں گے
والسلام
 
مہوش علی

لائبریرین

السلام علیکم

صدیقی برادر، جملہ سیکھنے کے لیے کئی ٹوٹوریل موجود ہیں اور آپ صفحہ اول پر اپنی مرضی سے ہر طرح کی تبدیلی کر سکتے ہیں۔ بہرحال مجھے جملہ کا صفحہ اول شروع میں ذرا کنفیوزنگ لگا۔ مگر سمجھ آ جائے تو پھر کچھ مشکل نہیں رہتا۔

جملہ سیکھنے کے ان ٹوٹوریلز کے لنک آپ کو "جملہ فورم کے اس لنک" پر مل جائیں گے۔

اور "جملہ ٹوٹوریل ڈاٹ کام کے اس لنک" پر آپ کو ہر طرح کا ٹوٹوریل مل جائے گا۔

جملہ پر کام کرنا بہت ہی آسان ہے بشرطیکہ اسکو تھوڑا سا سمجھ لیا جائے۔
 
ابن بطوطہ

محفلین
بہت شکریہ مہوش علی میں ابھی آپ کے دیئے ہوئے پر چیک کرتا ہوں اور مجھے پوری اُمید ہے کہ میں بھی اس سے مستفید ہو پاؤں گا
 
you can get a few joomla templates free at this link
sorry for not writing in urdu, to write one sentence in urdu takes me 5 minuts
go to
siteground . com
and then web desing, on the left side you'll find links to joomla 1 and 1.5 free templates
 
دعا

محفلین
بہت اچھا سوفٹ ویئر ھے۔
بہت نام سنا ہے جملہ کا ۔
ماہانہ کمپوٹنگ کا شمارہ اگر مل جائے تو کیا بات ھے۔
عمدہ شیرنگ کا بہت بہت شکریہ
حسنی نوید آفریدی

Top