جملہ۔۔

نبیل

تکنیکی معاون
جملہ ایک کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم ہے۔ یہ مائی ایس کیو ایل اور پی ایچ پی کے ذریعے کام کرتا ہے۔ آپ اس کے ذریعے اپنی ویب سائٹس تشکیل دے سکتے ہیں اور ان کی نظامت کر سکتے ہیں۔ اگر کسی خاص بات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاں پوچھ سکتے ہیں۔
 
Top