جماعی امراض یا STDs

جماعی امراض یا STDs ان بیماریوں کو کہتے ہیں جو مباشرت یا جماع کرنے سے ایک شخص سے دوسرے شخص تک منتقل ہوتی ہے تولیدی اعضاء کے ربط میں آنے پر پیتھاجین نقل مقامی کرتے ہیں۔ STDs وائرس، بیکٹیریا اور پروٹوزوا کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ یہ مائیکروب بدن میں داخل ہوکر جلد، مخاط، مہبل، مقعد، حالب، عنق رحم، آنکھ، منھ اور حلق میں بیماری پیدا کر سکتے ہیں۔ اس لئے مباشرتی احتیاط اور تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ان بیماریوں کے بچنے کی کوشش کریں اور جو افراد ایسے امراض میں گرفتار ہو چکے ہیں وہ علاج دریافت کرنے کے لئے ہماری سائٹ پر تشریف لائیں۔
 
Top