جماعت اسلامی کا منشور

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
جمیعت کے دہشت گرد طالبان کے سپورٹرز اور ملک دشمن، اسلام دشمن، اسلام کا نام استعمال کرکے اپنی لیڈری چمکا رہے ہیں۔ جماعتِ غیر اسلامی منافقوں کی جماعت ہے۔ دہشت گرد جماعت ہے۔ امریکی پالتو اور امریکی امداد کے سہارے جھوٹا جہاد کرنے والے بےغیرت لوگ مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں۔۔خود کے بیٹیوں کو بیرون ملک کی ہوائیں کھلواتے ہیں اور عام لوگوں کو نام نہاد جہاد میں بھیجتے ہیں۔
 
x boy

محفلین
اب تو کراچی مافیا پر رحم آرہا ہے
ان پر اب یہ محاورا جم جم کربیٹھ رہا ہے وہ دھوبی والامحاور۔
"دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا"۔
 
کاشفی

محفلین
اب تو کراچی مافیا پر رحم آرہا ہے
ان پر اب یہ محاورا جم جم کربیٹھ رہا ہے وہ دھوبی والامحاور۔
"دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا"۔
کتے ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔دھوبی کے پاس بھی شاید ہوتا ہوگا کتا۔۔ منصورا کے کتے اگر کراچی میں پائے جائیں تو انہیں بلدیہ والے ٹھکانے لگاتے ہیں۔
 
کاشفی

محفلین
منافقوں کی جماعت، جماعتِ نام نہاد اسلامی یعنی غیراسلامی والے کیا کرتے ہیں ۔ملاحظہ کیجئے۔۔
کتا کہیں کا بھی ہو وفا دار ہوتا ہے منافقت نہیں کرتا۔۔۔۔لیکن منافق منافق ہوتا ہے۔۔جو کہ اسلام کا نام استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو بیوقوف بناتا ہے۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق لڑکیوں سے میک اپ کروانے کے بہت شوقین ہیں اور ہر ٹی وی انٹرویو سے پہلے لڑکیوں سے میک اپ کرواتے ہیں اور ان پر بھی ایک فتوی لگنا چاہئے - خاتون میک اپ آرٹسٹ کا انکشاف
 
قیصرانی

لائبریرین
آئی ایس آئی کے ایک سابقہ افسر کی کتاب "حساس ادارے" پڑھ رہا تھا۔ بھٹو دور میں جماعت اسلامی کے اراکین کے بم دھماکوں میں ملوث ہونے کے بارے لکھا ہے اور یہ بھی کہ اس وقت "بھٹو مخالف/نفاذ شریعت" تحریک کے اکثر عہدے داروں کے گھر والوں کو بیرون ملک سے بھاری رقوم ملتی تھیں :)
 
کاشفی

محفلین
جماعتِ اسلامی کے منافقین کدھر ہیں۔ اِدھر آئیں۔۔۔دیکھیں وی آئی پی کلچر کا خاتمہ ہورہا ہے۔
10003505_528450560592038_3568012895413770746_n.png
 
قیصرانی

لائبریرین
آئی ایس آئی کے ایک سابقہ افسر کی کتاب "حساس ادارے" پڑھ رہا تھا۔ بھٹو دور میں جماعت اسلامی کے اراکین کے بم دھماکوں میں ملوث ہونے کے بارے لکھا ہے اور یہ بھی کہ اس وقت "بھٹو مخالف/نفاذ شریعت" تحریک کے اکثر عہدے داروں کے گھر والوں کو بیرون ملک سے بھاری رقوم ملتی تھیں :)
معذرت خواہ ہوں، یہاں براہ راست جماعت اسلامی کی بجائے "اسلامی جمعیت طلباء" کا تذکرہ تھا :(
2014-10-21%2010.29.22.png
 
قیصرانی

لائبریرین
معذرت خواہ ہوں، یہاں براہ راست جماعت اسلامی کی بجائے "اسلامی جمعیت طلباء" کا تذکرہ تھا :(
2014-10-21%2010.29.22.png
یہ اس کتاب کا اقتباس ہے:

حساس ادارے
برگیڈیئر (ر) سیّد احمد ارشاد ترمذی
سابق چیف آف اسٹاف ڈائریکٹریٹ جنرل آئی ایس آئی
 
x boy

محفلین
اصل یہ ہے کہ ہر کوئی اپنی مرضی کا دوسروں کو دیکھنا چاہتا ہے وہ خود کیا ہے وہ کبھی نہیں سوچتا۔

سندھ کی صورتحال ابھی بہتر ہوجائیگی،،، کیونکہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
روز کا معمول گمنام جنگ اب ان شاء اللہ ختم ہوجائیگی۔

اب یہ نہیں ہوگا،،،
rehman-malik-news-malik-message-for-pakistani-lovers.jpg

images

1014037_1403926229820613_498357901_n.jpg
 
آخری تدوین:

Fawad -

محفلین
جماعتِ غیر اسلامی منافقوں کی جماعت ہے۔ دہشت گرد جماعت ہے۔ امریکی پالتو اور امریکی امداد کے سہارے جھوٹا جہاد کرنے والے بےغیرت لوگ مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جہاں تک جماعت اسلامی يا پاکستان ميں کسی بھی اور سياسی جماعت يا دھڑے کو دی جانے والی امداد کا سوال ہے تو يہ واضح رہے کہ امريکی حکومت بيرونی ممالک ميں افراد اور گروہوں کو کيش کرنسی دينے کا "دھندہ" نہيں کرتی۔ مجموعی طور پر ايک شفاف نظام، فعال احتسابی عمل اور روک ٹوک کا مربوط نظام اس بات کو يقینی بناتا ہے کہ امريکی حکومت مخصوص حدود کے اندر رہتے ہوئے طريقہ کار وضح کرے۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ پاکستان سميت دنيا کے بے شمار ممالک ميں يو ايس ايڈ کے سينکڑوں منصوبے جاری ہيں۔ ليکن يو ايس ايڈ اور ان منصوبوں کا مقصد محض چند افراد اور گروہوں کو معاشی فوائد پہنچانا ہرگز نہيں ہے۔ يو ايس ايڈ امريکی حکومت کے ماتحت ايک فيڈرل ايجنسی ہے جس کے ذمے بيرونی سويلين امداد سے متعلق انتظامی امور کی نگرانی کرنا ہے۔ يو ايس ايڈ کا مقصد بيرون ممالک ميں ان عام افراد تک مدد کی فراہمی کو يقینی بنانا ہے جو ايک بہتر زندگی کی تگ ودو کر رہے ہيں، يا پھر کسی قدرتی آفت کے بعد مدد کے طلب گار ہيں يا پھر ايک آزاد جمہوری ملک ميں رہنے کے ليے کوشاں ہيں۔ يو ايس ايڈ کے دائرہ کار ميں افريقہ، ايشيا، لاطينی امريکہ اور يورپ شامل ہيں۔

سال 1961 ميں صدر جان ايف کينيڈی نے ايک صدارتی حکم نامے کے ذريعے يو ايس ايڈ کا آغاز کيا تھا تا کہ فارن اسسٹنٹ ايکٹ کے تحت ان ترقياتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے ليے مدد فراہم کی جا سکے جن کی کانگريس کی جانب سے منظوری دی جا چکی ہے۔ کانگريس کی جانب سے اس منظوری کا اعادہ ہر سال "فنڈز اپروپريشن ايکٹس" اور ديگر قوانين کے ذريعے کيا جاتا ہے۔ تکنيکی طور پر يو ايس ايڈ ايک خود مختار فيڈرل ايجنسی ہے ليکن صدر، وزير خارجہ اور نيشنل سيکورٹی کونسل کی جانب سے متعين شدہ خارجہ پاليسی کے اصولوں کے تحت عمل درآمد کرتی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
آپ کی باتوں میں کوئی سچائی نہیں۔میں آپ کی باتوں کو مسترد کرتا ہوں۔۔
جماعتِ اسلامی وہ غیراسلامی جماعت ہے جسے ہم امریکی اور سعودی پالتو کے نام سے جانتے ہیں۔ یہ جماعتِ اسلامی(جو کہ دراصل غیراسلامی ہے جس کا اسلام سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں) صرف امریکہ کی طرح عام مسلمانوں کو بیوقوف بناتی رہتی ہے۔۔روس کے خلاف نام نہاد جہاد کے دوران امریکہ کے آگے زبان لٹکائے پیسہ بٹورنے اور پورے ملک میں اسلحہ کلچر متعارف کروانے والی جماعت جماعت اسلامی ہے۔ ۔
جس طرح دنیا میں امریکہ مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑواتا پھرتا ہے۔۔۔۔بالکل اسی طرح جماعتِ اسلامی کے بےغیرت لیڈران نے مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑوایا اور لاکھوں مسلمانوں کو شہید کروایا۔
امریکہ اور جماعتِ اسلامی میں ایک چیز یہ بھی مشترک ہے کہ دونوں پٹو ہیں۔۔ امریکہ اسرائیل کا پٹو ہے۔اور جماعتِ اسلامی انویزیبل امریکی پٹو ہے۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
جماعت اسلامی فتنہء مودودیت ہے۔ اس فتنہ سے اللہ رب العزت تمام دنیا کو محفوظ رکھے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top