جماعت اسلامی کا منشور

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
1101816719-1.gif

جماعت اسلامی کئی دھائیوں سے سیاست میں ہے اور ملک کی پہلی منظم جماعت ہے جہاں الیکشن باقاعدگی سے ہوتے ہیں۔ حتی کہ اس کے قائد خود امیدوار نہیں ہوتے بلکہ کارکن نامزد کرتے ہیں۔ اس قسم کے الیکشن پاکستان میں کسی قسم کی پارٹی میں نہیں ہوتے۔ اس جماعت کے کارکن بننا بھی اسان نہیں۔

میرے خیال میں ن لیگ کے بعد جمعیت علما اسلام اور اس کے بعد جماعت اسلامی ایک اچھا انتخاب ہے
 
وجی

لائبریرین
1101816719-1.gif

جماعت اسلامی کئی دھائیوں سے سیاست میں ہے اور ملک کی پہلی منظم جماعت ہے جہاں الیکشن باقاعدگی سے ہوتے ہیں۔ حتی کہ اس کے قائد خود امیدوار نہیں ہوتے بلکہ کارکن نامزد کرتے ہیں۔ اس قسم کے الیکشن پاکستان میں کسی قسم کی پارٹی میں نہیں ہوتے۔ اس جماعت کے کارکن بننا بھی اسان نہیں۔

میرے خیال میں ن لیگ کے بعد o_O جمعیت علما اسلام اور اس کے بعد جماعت اسلامی ایک اچھا انتخاب ہے
 
کونسی بات مشکل نظر آتی ہے؟ بریانی کی پلیٹیں؟
بعض لوگوں کی سوچ بریانی زردے سے آگے نہیں جاتی ۔۔۔ اُن لوگوں کے لئے بہترین انتخاب وہ لوگ ہیں جو ایک ووٹ کے بدلے ایک بریانی کی پلیٹ کی بات کرتے ہیں وہ بھی اگر لوٹ لی تو۔۔۔ لگے رہے رہو منا بھائی۔۔۔ بریانی اور زردے سے چمٹے رہو۔۔۔ ;)
 
موضوع میری ذات نہیں

موضوع جماعت اسلامی کا منشور ہے۔

امید ہے اپ اچھی بات کریں گے
بے شک عنوان جماعت اسلامی کا منشور ہی ہے لیکن آپ پر درمیان میں ہی سٹھیاپے کا دورہ پڑگیا تھا شائد نورا لیگ سے محبت کا اثر ہے
 
اس میں سٹھیانے اور چنتا والی کیا بات ہے؟ بابا جی انی پہنچی پہنچی باتیں توں کلتے ہیں آپ ۔۔۔ ۔ :atwitsend:
ویسے آپ کے ہکلاپے اور توتلے پن کا میرے پاس کافی و شافی علاج مؤجود ہے اگر آپ کے ذہن سے کمپنی کی چھاپ زدہ سوچ نکل جائے۔
 
آپ جیسے نورا کشتی لڑنے والوں کے ساتھ ایسا ہی کرتا ہوں جو ہر بات میں نورا لیگ کو لے آتے ہیں کیونکہ آپ کی ہر بات کی تان نورا لیگ پر ہی آکر ٹوٹتی ہے۔
 
ویسے آپ کے ہکلاپے اور توتلے پن کا میرے پاس کافی و شافی علاج مؤجود ہے اگر آپ کے ذہن سے کمپنی کی چھاپ زدہ سوچ نکل جائے۔
اللہ بچائے آپ کے علاج سے اور آپکی کمپنی سے میں اپنے توتلے پن کے ساتھ بہت خوش ہو ۔۔ ویسے کبھی اپنا علاج خود کرنے کی ہرگز کوشش بھی نہیں کیجئے گا۔۔۔ :-P
 
آپ جیسے نورا کشتی لڑنے والوں کے ساتھ ایسا ہی کرتا ہوں جو ہر بات میں نورا لیگ کو لے آتے ہیں کیونکہ آپ کی ہر بات کی تان نورا لیگ پر ہی آکر ٹوٹتی ہے۔

خوش رہیں اپنے اس اخلاق میں

چلیں جماعت اسلامی کے منشور پر بات کرلیتے ہیں
میرے خیال میں گیس اور بجلی سستی ہونے سے ہر ادمی پر اچھا اثر پڑے گا۔ یہ اچھا نقطہ ہے منشور کا۔
 
528233_517980971581540_870528221_n.jpg

ویسے یہ بات کسی اور جماعت میں مشکل ہی نظر آتی ہے۔۔۔
سعد اللہ جان برق کے کالموں میں اکثر ایک کردار کا ذکر ہوتا ہے یعنی ۔۔۔علّامہ مرغ پلاؤ عرف برڈ فلُو۔۔۔ اب پتہ نہیں یہ کردار افسانوی ہے یا حقیقی دنیا سے تعلق رکھتا ہے۔ اس تصویر کو دیکھ کر یہ سوال ذہن میں پیدا ہوا۔ :)
 
سعد اللہ جان برق کے کالموں میں اکثر ایک کردار کا ذکر ہوتا ہے یعنی ۔۔۔ علّامہ مرغ پلاؤ عرف برڈ فلُو۔۔۔ اب پتہ نہیں یہ کردار افسانوی ہے یا حقیقی دنیا سے تعلق رکھتا ہے۔ اس تصویر کو دیکھ کر یہ سوال ذہن میں پیدا ہوا۔ :)

وہ کردار حقیقی تھا پر سپریم کورٹ نے اس مرغ پلاو کو حلال کردیا ہے
اسکے بعد کردار افسانوی ہوگیا
 
سعد اللہ جان برق کے کالموں میں اکثر ایک کردار کا ذکر ہوتا ہے یعنی ۔۔۔ علّامہ مرغ پلاؤ عرف برڈ فلُو۔۔۔ اب پتہ نہیں یہ کردار افسانوی ہے یا حقیقی دنیا سے تعلق رکھتا ہے۔ اس تصویر کو دیکھ کر یہ سوال ذہن میں پیدا ہوا۔ :)
لو جی کر لو گل :notworthy: بریانی والوں کے بعد اب یہ مرغ پلاوٴ والے بھی میدان میں آگئے۔۔۔ پتا نہیں ہم لوگ پیٹ کے بجاٴے دماغ سے سوچنا کب شروع کریں گے۔۔۔ :dancing:
 
لو جی کر لو گل :notworthy: بریانی والوں کے بعد اب یہ مرغ پلاوٴ والے بھی میدان میں آگئے۔۔۔ پتا نہیں ہم لوگ پیٹ کے بجاٴے دماغ سے سوچنا کب شروع کریں گے۔۔۔ :dancing:
جس دن ہم نے پیٹ کی بجائے دماغ سے سوچنا شروع کردیا اس دن سے منشور والے دھاگوں میں ایسی تصاویر بھی نظر نہیں آئیں گی۔۔فی الحال تو دھاگے کے عنوان اور آپکی تصویر سے یہی لگ رہا ہے کہ یہی کچھ انکے منشور میں شامل ہے۔۔یعنی کُھلّے کھاؤ تے۔۔۔۔۔:p:D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top