جلے برتن

شمشاد

لائبریرین
اور تمہارا بھلا کام ہی کیا ہے؟ لگا لو، وہ تمہاری بات پر یقین ہی نہیں کرے گی۔
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

تجربہ میں نے کل ہی کر کے دیکھ لیا۔۔۔
میں نے کھیر پکائی اور آدھی سے زیادہ جلا دی۔۔۔
میں نے پین میں پانی ڈالا اور اس کو دوبارہ کوکر پر رکھ دیا۔۔ جب پانی بوائل ہو گیا تو اس کے ساتھ وہ صاف بھی ہو گیا۔۔
اگر پہلے والا کام کرتی تو اٹھا کر بن میں پھینک دینا تھا کوشش کیے بناء۔۔۔ پر اس بار تو پین بچ گیا الحمدللہ
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے کبھی ایسے کیا ہے؟ پہلے بھی جو وعدہ کیا تھا، پورا کیا تھا ناں۔
 

عسکری

معطل
ہماری کمپنی امریکہ سے اوون کلینر منگواتی ہے جو بالکل تیزاب کی طرح ہوتا ہے اس کا اسپرے کرنے کے 15 منٹ بعد سب سب ہو جاتا ہے ۔
 

عسکری

معطل
بالکل ایسا ہے نام مجھے یاد نہیں ہے کل دیکھ سکتا ہوں ۔ اسے دستانے چڑھا کر استمال کیا جاتا ہے سکن کا بھی دشمن ہے ھھھھھھھھھھ

!BmocNTgB2k~$(KGrHqEOKjcEt)kCqEibBLgWEnT3kw~~_35.GIF



اسی طرح استمال کرتے ہیں لڑکے
80618774_xs.jpg
 

مقدس

لائبریرین
آپ نے پھر سے برتن جلانا اسٹارٹ کر دیے بھیا
ہی ہی ہی
یو نو آئی لودس ٹاپک
یہاں پہلی بار آپ سے میری بات ہوئی تھی
ہیں ناں بھیا
 
Top