جشن بحالی برائے عبدالرحمن

عاطف ملک

محفلین
19030215_1032593926843635_9122525425465293498_n.jpg

شکّر ونڈاں رے
مورا پِیا موسے مِلّن آیو
شکّر ونڈاں رے
کِھڑ کِھڑ ہاسی دُور اُداسی
چانن پِیوے جِند پیاسی
لُوں لُوں ٹھنڈاں رے
شکّر ونڈاں رے
مورا پِیا موسے مِلّن آیو
شکّر ونڈاں رے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ABDUL AR بھائی،
آپ کے بھائی جناب صادق انصاری صاحب نے "محبت" سے متزلزل ہوئے ہمارے یقین کو بحال کیا ہے :)
یقین مانیں ایک لمحہ وہ بھی آیا تھا کہ ہمیں لگا وہ "وہ" نہیں،آپ ہیں :)
گویا۔۔۔۔رانجھا رانجھا کردی نی میں آپ ای رانجھا ہوئی
والی صورتحال تھی۔
بحالی مبارک ہو :)
سلام صادق بھائی :)
 
شکریہ
 
Top