جب ایک مقصد حاصل ہوجائے

ترقی کا عمل مسلسل جاری رکھنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ ایک مقصد حاصل ہوجانے کے بعد کوئی اور مقصد معین کرلیا جائے اور اس کے حصول کے لیے جدوجہد شروع کردی جائے۔
ایک نوجوان الیگزنڈرنک کو اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کا بے اندازہ شوق تھا ۔ مگر مشکل یہ تھی کہ وہ یتیم تھا۔ اور ایک یتیم خانے میں پل رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید جاننے کے لئے اس ویڈیو لِنک پر کلک کریں۔
 
آخری تدوین:
Top